English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Paddle beam | Noun | جہاز کے دو شہتیروں میں سے ایک جو جہاز کے آڑے ترچھے ہوتا ہے اورجس کے اندر جہاز چلانے کی چرخی گھومتی ہے ۔ |
| Paddle blade | Verb | چپو سے دھکیلنا ۔ |
| Paddle boat | Noun | چپّو چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز یا کشتی ۔ |
| Paddle staffen | Noun | جہاز کے پھل دار پہیے یا چرخی کے ساتھ لگا ہوا گھومنے والاچھڑیا دھڑا ۔ |
| Paddle wheel | Noun | چپو پہیا ۔ پیڈل پہیا ۔ |
| Paddle wheel | Noun | چپو پہیا ۔ پیڈل پہیا ۔ |
| Paddle wool | Noun | ایک قسم کی جنوبی امریکی درخت کی لکڑی جس سے بیلن بنایا جاتا ہے ۔ |
| Paddle your own canoe | بغیر کسی مدد کے اپنا راستہ خود بنانا ۔ ترقی کرنا ۔ | |
| Paddled | Verb | چپو چلایا ۔ |
| Paddlefish | Noun | چپو مچھلی ۔ سگ ماہی نوع کی مچھلی ۔ |
| Paddlefishspoonbilldpoon bill cat | — | — |
| Paddler | Noun | کشتی ران ۔ |
| Paddling pool | Noun | ایک کم گہرا چھوٹا تالاب ۔ |
| Paddock | Noun | طویلہ ۔ احاطہ بند میدان ۔ |
| Paddock stone | Noun | ایک قسم کی آتش فشاں چٹان ۔ |
| Paddock stool | Adjective | پیڈک سٹول ۔ سانپ چھتری ۔ زہریلی کھمبی ۔ |
| Paddok stool | Noun | سانپ کی چھتری ۔ |
| Paddy | Noun | دھان ۔ برنج ۔ چاول اپنے چھلکے سمیت ۔ |
| Paddy bird | Adjective | پیڈی برڈ ۔ |
| Paddy field | Noun | وہ زیر آب زمین یا سیلابہ جس میں چاول اُگایا جاتا ہے ۔ دھان کھیت ۔ |
| Paddy melon | Noun | ایک قسم کی چھوٹی گچھےدار دم والا کنگارو ۔ |
| Paddy wagon | Noun | پٹرول گاڑی ۔ |
| Paddy whack | Verb | آئرستان کے رہنے والا ۔طیش ۔ جوش ۔جذبہ ۔ |
| Paddys huricane | Noun | سمندر پر پھیلی ہوئی موت جیسی خاموشی ۔ |
| Padeed | Name | پدید ۔ عیاں ۔ آشکارا ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔ |
| Pademelon | Noun | جِنس تھائیلوجیل کا ایک چھوٹا تھیلی دار جانور ۔ جو آسٹریلیا کی ساحِلی جھاڑیوں کے جُھنڈوں میں رہتا ہے ۔ |
| Padestal | Verb | کھمبے یا ستون کی کرسی ، ستون کا پایہ ، بنیاد ، کرسی یا پائے پر کھڑے کرنا ۔ |
| Padestal cover | Noun | مشین کے سہارے کاخول ۔ |
| Padiculosis | Noun | تقمل ۔ جوں روگ ۔ |
| Padid | Name | پدید: نمایاں ۔ عیاں ۔ ظاہر ۔ |