English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paediatrician Adjective ماہر امراض بچگان ۔
Paediatrics Adjective پیڈیا ٹرکس ۔ میڈیکل سائنس کی شاخ جس میں بچوں کے امراض اور علاج کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Paedo Adjective پیڈو ۔ بچے سے متعلق ۔
Paedo Adjective پیڈو ۔ بچے سے متعلق ۔
Paedogamy Adjective پیڈوگیمی ۔ بچپن کی شادی ۔ طفلی زواجیت ۔ خود زواجی یا خود باروری ۔ یہ عمل متعدد پروٹوزوا میں ہوتا ہے ۔
Paedogenesis Noun زود توالد ۔ لاروے ۔
Paedogogos Adjective وہ گھریلو ملازم جو بچے کو سکول لے کر جائے اور سارا دن اس کے ساتھ رہے ۔
Paedology Adjective پیڈولوجی ۔ علم الاطفال ۔ بچپن کے طبعی اور نفسیاتی پہلووں کا سائنسی مطالعہ ۔
Paedomorphism Adjective پیڈومارفزم ۔ طفل شکلیت ۔ پختہ عمر میں بھی نوخیزی کے اوصاف ۔
Paedophile Noun بچّہ باز ۔ بچوں سے جِنسی رُغبت رکھنے والا ۔
Paedophilia Noun بچوں کی طرف جِنسی رحجان ۔
Paedotrophy Adjective پیڈو ٹرافی ۔ طفل پروری ۔ بچوں کی پرورش کا فن اور عمل ۔
Paeel Name پایل: پازیب ۔ جھانجر ۔ پاﺅں کے بل پیدا ہونے والا بچہ ۔
Paeez Name پائیز ۔ موسمِ خزاں ۔ پت جھڑ کا موسم ۔
Pael rim Noun گیرہ کو پکڑنے کے لئے ڈھلے ہوئے لوہے کا دندانہ دار حلقہ ۔
Paella Noun ایک ہسپانوی کھانا جو چاول ، زعفران ، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طباقچے میں پیش کیا جاتا ہے ۔
Paen Noun مقتح کا راگ ، خوشی کا راگ ۔
Paeon Noun چار ارکان پر مشتمل ۔ ایک لمبا تین چھوٹے ۔
Paeonia emodi Noun عود الصلیب ، فاوانیا ، ممیخ ، مامکھ
Paeree Name پائری: بنیاد ۔ نیو ۔ جڑ ۔
Paert millet Noun باجرہ کنگی ۔ایک لمبی گھاس ۔
Pag قیمت کو باندھ دینا ۔
Pagah Name پگاہ: سحر ۔ صبح ۔ سویر ۔
Pagan Noun غیر اہل کتاب ۔ باگان ۔ کافر ۔ ملحد ۔ لامذہب ۔
Paganism Noun بت پرستی ۔ تاریک خیالی ۔ کفر ۔ الحاد ۔ باطل ۔
Paganize Verb بت پرستی قبول کرانا ۔
Paganizer Noun ملحہ ۔کافر ۔ مشرک ۔
Paganly Adverb کافرانہ طور پر ۔ شرک کےطور پر ۔
Page Verb ناپکارنا رابطہ کرنا ۔
Page ante Noun صفحہ سابقہ ۔