English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Packing com Adjective گٹھڑی بندی اس شخص آلے یا مشین کا عمل جو پیک کرتی ہے ۔
Packing density Noun پیکنگ ڈینسٹی ۔ سٹوریج ڈیوائس کی سٹوریج اکائی کی فی لمبائی یا حجم کی تعداد ۔
Packing density the number of semiconductor devices per unit area on an integrated circuit Phrase پیئرنگ آف الیکٹرانز ، الیکٹرانز عموماَ جوڑوں کی شکل میں پائے جاتے ہیں لیکن ایک ہی مدار میں ان کی حرکت سمت مخالف ہوتی ہے ۔
Packing energy Noun پیکنگ توانائی ۔
Packing fraction of atom Noun جوہر کی محکمی کسر ۔
Packing house Noun مویشی ذبح کرنا ۔ گوشت کو محفوظ کرنے اور پیک کرنے کا کار خانہ ۔
Packing housepacking plant
Packing list سامان یا اشیاء کی فہرست ۔
Packing list com Adjective ان اشیاء کی فہرست جنہیں پیک کیا گیا ہو ۔
Packing needle موٹا سوا ۔ تھیلے سینے کا سوا ۔
Packing needle موٹا سوا ۔ تھیلے سینے کا سوا ۔
Packing pieces Noun بھراو ٹکڑے ۔
Packing sheet Noun بنڈل ۔ گٹھر وغیرہ باند ھنے کا کپڑا ۔
Packing sheet Noun بنڈل ۔ گٹھر وغیرہ باند ھنے کا کپڑا ۔
Packing station بنڈل باندھنے کا کارخانہ ۔
Packing station ind Adjective بھرائی یا بندھائی کا کارخانہ وہ کارخانہ جہاں گوشت اور دوسری غذائیں بازار میں فروخت کے لیے پیک کی جاتی ہیں ۔
Packish Adjective ( بول چال ) کسی قدر بُھوکا ۔
Packit Noun پیک آئی ٹی ۔ ایک فائل فارمیٹ جو ایپل مکنٹوش پر میک فائلز کے مجموعے ، شاید ہف مین کمپریسڈ کی نمائندگی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Packman Noun پھیری والا ۔ خوانچے والا ۔ بساطی ۔ بندھی ہوئی چیزیں بیچنے والا ۔
Packsack Noun بھری ہوئی ۔ بھرا تھیلا ۔ جھول ۔ بوجھا ۔
Packsaddle Noun گھوڑے کا پالان ۔ کاٹھی ۔ مع زنبیل ۔
Packsadle Noun پالان ۔ خوگیر ۔ بیک کاٹھی ۔ گدی ۔
Packthread Noun گٹھڑ وغیرہ باندھنے کی موٹی رسّی یا ڈوری ۔
Pacob Name پاکوب ۔ ناچنے والا ۔ رقاص ۔
Pacoytic Adjective چربی ۔
Pact Noun قول و قرار ۔ صلح نامہ ۔ ٹھیکہ ۔ معاہدہ ۔ اشخاص ۔
Pactination Noun دندانوں کا ایک دوسرے سے ملنا یا ٹکراو ۔
Paction Noun معاہدہ ۔ اقرار ۔ عہدوپیمان ۔
Pactional damage ہرجہ جوتخمینہ سے قبل تسلیم کرلیا جائے ۔
Pactoral Adjective صدریہ ۔ سینے کا ۔ چھاتی یا سینے کے بارے میں ۔