English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pactoriloque | Adjective | ایسی آواز جو چھاتی سے نکلتی معلوم ہو ۔ |
| Pactum | Adjective | دو شخصو ں کے درمیان معاہدہ ۔ |
| Pactus | Adjective | صدر چھاتی ۔ |
| Paculation | Adjective | غبن خیانت خورد برد ۔ |
| Pacy | Adjective | تیز رو ۔ تیز رفتار ۔ تیز دوڑ ۔ |
| Pad | Noun | گدیلا ۔ توشک ۔ گدی ۔ تکیہ نما انبار ۔ |
| Pad character | Noun | پیڈ کریکٹر ۔ ڈیٹا ان پٹ اور سٹوریج میں ایک فالتو کریکٹر جو فلر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور پری ڈیفائنڈ بلاک میں مبینہ لمبائی کی فالتو جگہ بھرتا ہے ، جیسا کہ فکسڈ ۔ |
| Pad elephant | Noun | وہ ہا تھی جس کی پشت پرزین ہو ۔ |
| Pad foot | Noun, Adjective | ٹیڑھے پاوں والا ۔ |
| Pad hook | Noun | قلاب ۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ۔ |
| Pad hours | Noun | بوجھ ڈھونے والا گھوڑا ۔ اسپ بارکش ۔ |
| Pad idam | پڈ عیدن ۔ | |
| Pad idan railway station | — | — |
| Pad nag | Noun | سبک رو گھوڑا ۔ |
| Pad out | Verb | کسی فقرے یا تقریر کو غیر ضروری الفاظ سے اضافے سے بڑھانا ۔ |
| Pad saddle | Noun | بے لکڑی کی گدی دار کا ٹھی ۔ |
| Pad saw | Noun | آلات کا گدی دار خانہ ۔ |
| Pad the hoof | Idiom | چلنا ۔ سفر کرنا ۔ |
| Padaash | Name | پاداش: نتیجہ ۔ اخذ ۔ جزا۔ بدلہ ۔ |
| Padalium murex | Noun | گوکھرو |
| Padam | Name | پدم ۔ گول چکر دار نشان جو آدمی کی انگلیوں پر ہوتا ہے ۔ نیلوفر ۔کنول ۔ ہاتھی کی کھال کے نشان ۔ علم ہندسہ میں سونیل کا ایک پدم ہوتا ہے ۔ |
| Padami | Name | پادامی ۔ شکاری ۔ جو چڑیوں کو جال سے پکڑتا ہے ۔ |
| Padant | Noun | خودنمائی کرنے والا ، وہ معلم جس میں علم ہو مگر معاملہ فہمی اور سنجیدگی نہ ہو ، نظریہ پرست ۔ |
| Padasha | Name | پادَشہ ۔ بادشاہ ۔ سلطان ۔ جمع پادشایان ۔ |
| Padcloth | Noun | عرق گیر ۔ خو گیر ۔ |
| Padded | Verb | بھر دیا ۔ |
| Padded cell | Noun | نفسیاتی مریضوں کے شِفا خانے میں گدیوں سے ڈھکی دیواریں ۔ |
| Padding | Noun | بھرت یا ٹھونسنے کا عمل ۔ دبے پاوں چال ۔ مصنوعی دھاگے ۔ بھوسا ۔ |
| Paddle | پاﺅں سے چلانا ۔ | |
| Paddle axle | Noun | چپو کامحور ۔ |