English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Padioiodine uptake test | Noun | شَخص کو رَیڈیو ایکٹِو آیوڈین کی تھوڑی سی خوراک دی جاتی ہے اور تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی تابکاری پَیمائش کی جاتی ہے |
| Padlar | Noun | پھیری والا ، خوانچہ والا ، ٹھیلے والا ، بساطی ۔ |
| Padle | Noun | کھیت یا باغ کی گھاس ۔ |
| Padlock | Verb | تالا لگانا ۔ |
| Padlocked | Verb | تالا لگایا ۔ |
| Padma | Name | پدما : دولت کی دیوی ۔ بنگلہ دیش کا ایک دریا ۔ |
| Padmani | Name | پدمنی: نازک خاتون ۔ حسین ۔ خوبصورت ۔ |
| Padonably | Adverb | قابلِ عفو طور پر ۔ در گزری سے ۔ |
| Padouk | Noun | افریقہ اور ایشیا کا جِنس پٹروکارپس سے تعلق رکھنے والا ۔ عمارتی لکڑی کا پھلی دار درخت ۔ |
| Padraam | Name | پدرام: خوش و خرم ۔ آراستہ ۔ |
| Padre | Noun | مقدس باپ ۔ پادری ۔ |
| Padree | Name | پادری ۔ عیسائی مذہب کا پیشوا ۔ سقف ۔ عیسائی مذہب کی تلقین کرنے والا ۔ |
| Padrone | Noun | دیسی مزدور مہیا کرنے والا ۔ جہاز کا کپتان ۔ سرائے کا کپتان ۔ |
| Padronism | Noun | گداگری کا کاروبار ۔ |
| Padsaw | Noun | پتلے پھل کی آری جِس سے قوسی خطوط کاٹے جاتے ہیں ۔ |
| Padshah | Name | پادشاہ: سلطان ۔ بادشاہ ۔ والی سلطنت ۔ |
| Padshah i neemrose | — | — |
| Paduasoy | Noun, Adjective | ریشمی کپڑا ۔ ریشمی داڑی دار ۔ چکنا قیمتی کپڑا ۔ |
| Padvi | Name | پدوی ۔ سڑک ۔ راہ ۔ مقام ۔ خطاب ۔ |
| Pae | Noun | بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار ۔ مٹر ۔ |
| Paean | Noun | قصیدہ یا فتح کا شادیانہ ۔ جیت کا گیت ۔ |
| Paeanpean | — | — |
| Paedagogue | Noun | معلم ۔ |
| Paedarthrocace | Adjective | بچوں کے جوڑوں کی سوزش ۔ |
| Paederast | Noun | وہ شخص جو ایک لڑکے سے جنسی تعلقات قائم کرتا ہے ۔ لونڈے باز ۔ |
| Paederasty | Noun | لواطت ۔ اغلام ۔ امردبازی ۔ لونڈے بازی ۔ |
| Paederia foetida | Noun | پرسارنی ، چاند بیل |
| Paeders | Noun | بچہ باز ، لونڈے باز |
| Paedestry | Noun | لونڈے بازی ، بچہ بازی |
| Paediatric | Adjective | بچوں کا علاج ۔ |