pademelon – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس تھائیلوجیل کا ایک چھوٹا تھیلی دار جانور ۔ جو آسٹریلیا کی ساحِلی جھاڑیوں کے جُھنڈوں میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیڈی میلن ۔ چھوٹی کنگرو ۔ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے جس میں سے آدھی دم ہوتی ہے ۔ مشرقی آسٹریلیا کے گھنے جنگلوں اور جھاڑیوں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu