English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Olla podridaolla
Ollamh Noun, Adjective (قديم آئرستانی) عالم ۔ فاضل ۔ اديب ۔ علم دان ۔ علٌامہ عالمِ دين ۔
Ollen headed Adjective متکبر بیجا مغرور ۔
Olm Noun ایک نابینا ، غار نشیں چھپکلی کی قسم کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے ۔
Ologic Noun علمِ استدلال ۔ علمِ مناظرہ ۔منطق ۔
Ologies Noun علوم ۔ نظری علوم ۔ علوم و فنون ۔ محض نظری علوم
Ology Suffix لاحقہ ۔ بمعنی علم ۔
Olophonia Noun آواز کا کھردرا پن
Oloroso Noun تیز ، گہرے رنگ کی نسبتًہ کم میٹھی شیری قسم کی شراب ۔
Olp Noun بول چال ميں (اے ايل پی۲) کا متبادل ۔ ايک خوبصورت باريک چونچ کی گانے والی چڑيا ۔
Olpt Noun او ایل ٹی پی ۔ آن لائن ٹرانزیکشن پروسیسنگ کا مخفف ۔ جو کمپیوٹر میں ٹرانز یکشنز وصول ہوتے ہی انہیں پروسیس کرتا ہے ۔
Oltp Noun او ایل ٹی پی ۔ آن لائن ٹرانزیکشن پروسیسنگ کا مخفف ۔
Olympaid Noun اولمپک کھيلوں ميں چار سال کا درميانی وقفہ ۔
Olympain Adjective اولمپیا کا رہنے والا ۔ بلند مرتبہ ۔ آسمانی ۔
Olympiad Noun جدید اولمپک کھیلوں کی تقریب ۔
Olympian Noun, Adjective (جغرافيہ) کوہی ۔ اولمپی ۔ اولمپيا کا رہنے والا ۔
Olympian thearchy کوہ المپس کے دیوتا ۔
Olympic Noun اولمپک کھيل
Olympic games Noun ہر چار سال بعد اولمپيا ميں ہونے والے کھيل
Olympic gamesolympian games olympics
Olympics Noun اولمپک کھیل ۔ اولمپک کھیلیں ۔
Olympus Noun مقدونيہ کے شمال ميں واقع ايک پہاڑ کا نام ۔جو بڑے يونانی ديوتاوں کا مسکن تھا ۔
Olytic process a process that involves hydrolysis Phrase ہائیڈرومیٹر لائیٹک عمل ، وہ عل جو آپ پاشیدگی کے عمل پر محیط ہوتا ہے ۔
Oma Noun او ایم اے ۔ آبجیکٹ مینیجمنٹ آرکیٹیکچر کا مخفف ۔ ایک تعریف جو آبجیکٹ مینیجمنٹ گروپ نے آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈسٹری بیوٹڈ پروسیسنگ کے لیے وضع کی گئی ۔
Omagra Verb کندھوں کا گنٹھیا ۔
Omalgia Adjective کندھے کا عصبی درد ۔
Omander Noun مشرقی ہندوستان کا ايک درخت ۔ آبنوسی درخت ۔ آبنوس کا درخت
Omar is the cleverest boy in the class Phrase عمر جماعت میں ہوشیار ترین لڑکا ہے
Omar jumped over the wall quite easily Phrase عمر بڑی آسانی سے دیوار کے اوپر سے کود گیا
Omarthritis Adjective کندھے کے جوڑ کی سوزش ۔