English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Olive drab Noun زیتونی رنگ سا ۔ زیتونی رنگ سے متعلق ۔
Olive green
Olive oil زیتون کا تیل ۔
Olive or salad oil Adjective روغن زیتون ۔
Olive pie Noun بچھڑے کے گوشت کی پائی ۔ آٹے کی پپڑے کا اندر پکا ہوا گوشت
Olive shell Noun معدہ يا گھونگھوں کی ايک قسم يا اس قسم کا گھونگا ۔
Olive tree Noun زيتونہ ۔ زيتون کا درخت ۔ شجر زيتون ۔
Olive wild Noun جنگلی زیتون
Olive wood Noun زيتون کی لکڑی ۔ کوئی بھی لکڑی جو آرائش کام ميں آتی ہو
Olivenite Noun زیتونی کج دھات ۔
Oliver Noun, Adjective ايک چھوٹا خمدار ہتھوڑا ۔ مشين ميخ سازی ۔
Oliver asked her what he could do for her Phrase الیور نے اس سے پوچھا کہ اب وہ اس کے لئے کیا خدمت سرانجام دے سکتا ھے
Oliver bacon is the true representative of the rising middle class of the victorian age Phrase الیور بیکن ملکہ وکٹوریہ کے زمانے کی ترقی پذیر مڈل کلاس کا نمائندہ ھے
Oliver bacon knew that the pearls offered by the duchess were false Phrase بیکن کو اس بات کا علم تھا کہ نواب بیگم جو جواہرات بچنے آئی ھے وہ یقینا جعلی ہیں
Oliver bacon the jeweller wroked very hard and became the richest jeweller of the world Phrase الیور بیکن جو کہ ایک جوہری تھا اس نے خواب محنت کی اور اس طرح سے وہ دنیا کا امیر ترین شخص بن گیا
Oliver shook hands with the duchess as she sat on the arm chair Phrase یونہی نواب بیگم کرسی پر بیٹھی الیور نے اس کے ساتھ ہاتھ ملایا
Oliverian Noun کراموئيلی ۔ اوليور کراموئيل کا حامی شخص ۔حق پرست ۔ اخلاق و مذہب ميں سخت محتاط شخص ۔
Olives and datesq 80 29
Olivet Noun کوہ زيتون ۔ ماونٹ آف اوليو ۔
Olivetan Noun اطاليہ کے ايک شہر سينا کے رہنے والے (جان تولومی ) کے ذريعے ۱۳۱۳ميں قائم کيا ہوا راہبروں کا سلسلہ ۔
Olividae Adjective اولیویڈا ۔ گھونگوں کا خاندان ۔ ناعمہ یا معدہ پایان آرڈر نیو گیسٹرو پوڈا صدفئیے ۔
Olivil Noun, French Law زيتون کے درخت کی گوند سے حاصل ہونے والا ايک شفاف مادہ ۔
Olivin Noun معدنيات زہر جد ۔ لہسنيا جس کا رنگ زيتونی سبز ہوتا ہے يہ آتش فشانی اور شہابی چٹانوں ميں ملتا ہے
Olivine اولیوائن زبر جد ۔ میگنیشیم اور لوہے کا معدنی سلیکیٹ ، اس شفاف قسم ہیرے یا موتی کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Olivinechrysolite
Olivinic Adjective زہرِ جدٌی ۔
Olivinicolivinitic
Olivopontcerbellar atrophic Noun دماغی جھلیوں یا قشرہ میں کمزوری
Olla Noun مرتبان ۔ ہنڈیا ۔ مٹی کا برتن ۔ جو برتن کھانا پکانے کے کام آتا ہے ۔
Olla podrida Noun ہنڈيا ۔ بج ميل ۔ مٹی کا برتن ۔