English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oliguresia Noun پیشاب میں کمی ، پیشاب کم آنا
Oliguria Noun پیشاب کی کمی اس کا باعث حد سے زیادہ پسینہ بہنا ۔
Oligydria Noun پسینہ میں کمی
Olinia Noun ايک افريقی جھاڑی جس کے پھول ننھے اور پھل گٹھلی دار ہوتا ہے ۔
Olio Noun دیوانی ہنڈیا ۔ بج میل ۔ معجونِ مرکب ۔ بہت سے اجزائے ترکیبی والی قاب ۔
Oliphagous Adjective (حيوانيات) کم اشيا خورد
Oliphant Noun (متروک) فيل ۔ ہاتھی ۔ ہاتھی دانت کا بنا ہوا قرنہ يا نفيری ۔ نرسنگھا ۔
Olisthem Noun خلع ، جوڑ اکھڑنا
Olitory Adjective اولیٹوری ۔ گملوں میں خوردنی پودے لگانا ۔ کچن گارڈن ۔
Oliva Noun, Latin معدہ يا گھنگھوں کی ايک قسم ناعِمہ ۔
Oliva pl olivae Noun زیتون (لاطینی)
Olivaceo Adjective, Combining Form نباتيات ۔ زيتونی رنگ کا ۔ زردی مائل سبز ۔زيتونی سبز
Olivaceous Adjective اولی ایکئیس ۔ زیتونی رنگ ۔
Olivacious Adjective زیتون کے رنگ کا ۔ زردی مائل سبز رنگ کا ۔
Olivaria corpora Verb مغز کے سب سے پچھلے حصے کے دو ابھار ۔
Olivary Adjective زیتون کے پھل کی شکل کا ۔ بیضوی ۔
Olivary body Noun عصبی مادے سے بنا ہوا بيصاوی ابھار ۔ زيتونی زائدہ ۔ جسم لونيوی
Olivary eminence Noun فراز زیتولی
Olivary fasciculus Noun زیتونی بنڈل
Olivary fillet Noun زیتونی فیتہ
Olivary nucleus Noun (حيوانيات) زيتونی نوات ۔
Olive Name زیتون ۔
Olive acanthus Noun زيتون کی پتيوں سے مشابہ ۔ زيتون کی پتيوں کا آرائشی نقش
Olive bacon became the wealthiest jeweller of london by virtue of his hard work Phrase الیور بیکن اپنی محنت کے بل بوتے پر لندن کا امیر ترین جوہری بن گیا
Olive bacon is the central character of the story the duchess and the jeweller Phrase الیور بیکن جوہری اور نواب بیگم کہانی کا مرکزی کردار ہیں
Olive bacon too had material consideration Phrase الیور بیکن کے بھی مالی مفادات تھے
Olive berry Noun زيتون کا پھل ۔زيتون
Olive branch Noun زیتون کی شاخ امن کی علامت کے طور پر ۔ دوستی یا صُلح کے جذبے کے اِظہار کے طور پر ۔
Olive cautery Noun داغ دينے يا گل دينے والا آلہ ۔ بيضوی سرے والا گل يا داغ
Olive crown Noun زیتون کے پتّوں کا ہار ۔ فتح اور کامرانی کے نِشان کے طور پر ۔