English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Omental graft Noun مودہ ، آنت یا قولون میں پیوندکاری
Omental sac Noun پیٹ کے چربیلے پردہ کی تھیلی
Omentectomy Noun قطع ثرب ، ثرب کاٹنا
Omenti portacaval Noun پیٹ کے چربیلے پردہ کا دروازہ
Omentitis Noun سوزش ثرب
Omentocele Noun فتق ثربی
Omentomy Noun ثرب کھولنا
Omentopexy Noun ایک نوع کی جراحی جس میں پیٹرو کسی اور بافتے سے ملایا جاتا ہے ۔
Omentulum Noun ثرب صغیر
Omentum Noun غشائے مصلی پیٹرو کے پردے کی تہہ ۔
Omentum epiploon Noun بیٹرو کے غلاف کی دوہری تہہ فارسی میں اسے چادرینہ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔
Omer Noun سمائی ناپنے کا ايک عبرانی پيمانہ
Omerta Noun عہد خاموشی خصوصاً جو مافیا کے درمیان رائج ہے ۔ ضابطہ خاموشی ۔
Ometer Noun, Compound جزو ترکيبی ۔ بمعنی پيمانہ ۔آلہٴ پيمائش ۔
Omichesis Noun پیشاب کرنا
Omicinalis myristica Noun جائے پھل ، جائفل (درخت)
Omicromomikron
Omicron Noun اومی کرون ۔ یونانی حروفِ تہجی کا پندرھواں حرف ۔
Ominous Adjective بد شگوفی والا ۔ برا شگن ۔
Ominously Adverb بدشگُونی سے ۔
Ominousness Noun بدشگُونی ۔ بدعلامت ۔ بدفالی ۔ تحوست ۔
Omiothermy endothermy warm bloodedness the ability of an animal to maintain constant internal body temperature despite shanges in the temperature of its external enviornment
Omissible Adjective قابلِ ترک ۔ ترک کیے جانے کے لائق یا جسے ترک کرنے کی اجازت ہو ۔
Omission Noun ترک ۔ حذف ۔ چُوک ۔ بھُول ۔ فر و گُزاشت ۔
Omission on account of بہ سبب ترک ۔ بوجہ فرو گذاشت ۔
Omissive Adjective تارک ۔ غیر شامل ۔
Omissively Adverb ترک یا حذف کرتے ہوے ۔ بغیر شامل کیے ۔
Omit Verb نظر انداز کرنا ۔ نہ کرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ گُزر جانا ۔ ترک کرنا ۔
Omitis Adjective کندھوں کا ورم ۔
Omittance is no quittance اگر مطالبہ نہ کیا جائے تو قرضے کی بھرپائی نہیں مانی جائے گی ۔