olm – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک نابینا ، غار نشیں چھپکلی کی قسم کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اولم ۔ اندھا سالا مندر ۔ سمندر قسم چھپکلی زرد رنگ کا آبی جل تھلیا ۔ جھیلوں اور دریاوں کی تہہ میں زیر زمین رہتا ہے ۔ بام مچھلی جیسا جسم تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آنکھیں ناقابل استعمال غیر فعال اور غیر شفاف جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہے ۔ خیثوم کے تین انگلیاں جبکہ پچھلے اعضا میں دو دو انگلیاں ہوتی ہیں لیکن یہ اعضا کمزور ہوتے ہیں اور یہ مہیپر جیسی دم کی مدد سے حرکت کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu