English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Omasum Noun (حيوانيات) التلافيف ۔ ہزارلا ۔ معدہ سوم ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا تيسرا معدہ ۔
Omasummanypliespsalterium
Omberombrehombre
Omboro phobia Phrase بارش کا خوف
Ombre Noun تین آدمیوں کے درمیان تاش کا کھیل جو سترھویں اٹھارویں صدی یورپ میں رائج تھا ۔
Ombre Noun تین آدمیوں کے درمیان تاش کا کھیل جو سترھویں اٹھارویں صدی یورپ میں رائج تھا ۔
Ombro
Ombrograph Noun موسميات ۔ باراں نگار ۔
Ombrography Noun موسميات۔ باراں نگاری ۔
Ombrology Noun علمِ باراں موميت کی وہ شاخ جو بارش سے بحث کرتی ہے ۔ مطريات ۔
Ombrometer Noun مقياس المطر ۔ باراں پيما ۔
Ombrophile Noun, Adjective نباتيات ۔ باراں پسند ۔
Ombrophilous Adjective اومبرو فائیلس ۔ بارانی پودا ۔ ایسا پودا جو بہت زیادہ بارش برداشت کر کے بارانی علاقہ میں پنپ سکتا ہے ۔
Ombrophobe Adjective نباتيات ۔باراں گريز ۔
Ombrophobous Adjective اومبرو فوبس ۔ ایسا پودا جو زیادہ بارش برداشت نہیں کر سکتا ۔
Ombrophyle Adjective نباتيات ۔ بارانی پودا ۔
Ombudsman Noun محتسب ۔ احتساب کرنے والا ۔ حکومت کے خلاف شکایات سننے والا ۔
Ome Suffix اوما کے معنوں ميں نباتاتی ناموں ميں آتا ہے
Omega Noun یونانی حروف تہجی کا آخری حرف ۔
Omega minus
Omelet Noun انڈے کا چیلا ، خگینہ ، انڈوں کا سالن جس میں سبزی اور پیاز ڈالی جائے ۔
Omeletomelette
Omelette Noun پھنٹے ہوۓ انڈوں کو تل کر تیار کی جانے والی ڈش ۔ آملیٹ ۔
Omen Noun کوئی واقعہ جس سے اچھا یا بُرا شگون لیا جاتا ہے ۔
Omened Adjective فال نيک يا بد کا حامل ۔ شگون والا ۔ جس ميں آنے والے وقت کی پيشنگوئی کی ہو
Omenititis Adjective پیڑوں کے پردے کی تہ کی سوزش ۔
Omenta graft Noun معدہ آنت یا قولون میں پیوندکاری
Omental Adjective ثُربی ۔
Omental artery Noun (تشريح) ثوبی شريان ۔
Omental bursal Noun پیٹ کی باریطون کی تھیلی