English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oligophosphaturia Noun پیشاب میں فاسفیٹ کی اعتدال سے کمی
Oligophrenia Noun ذہنی انحطاط انگریزی لفظ متروک الاستعمال ہے ۔
Oligopinoia Noun ضعف ، کمزوری
Oligopod Adjective (حيوانيات) چند پايا ۔
Oligopolist Noun کسی بازار پر قابض رہنے والے چند پيدا کنندوں اور فروخت کاروں ميں سے ايک
Oligopolistic چند ادرہ کشاکش ۔
Oligopoly Noun چند افرادی اجارہ داری ۔ چند شخصی اجارہ داری ۔
Oligopoly econ Adjective چند کی اجارہ داری چند اجار دار ۔
Oligopsony Noun چند خریداری اجارہ داری ۔
Oligopsony econ Adjective چند خریدار کا اجارہ ۔
Oligopyrene Adjective (خليہٴ منی) جس ميں رنگين مادے کی مقدار معمول سے کم ہو ۔
Oligoria Noun غفلت ، عقل کی کمی
Oligosaccharide Phrase اولیگو سکرائیڈ : ایسا کار بوہائیڈریٹ مالیکیول جس میں چار سے چالیس تک مونو سکرائیڈ چھوٹی اکائیاں موجود ہوں ۔
Oligosideric Adjective, Grammar جس ميں لوہے کا تناسب بہت کم ہو
Oligosiderite Noun حجر شہابی ۔ شہابی چٹان ۔ جس ميں لوہے کا تناسب تھوڑا ہو ۔
Oligospermatic Adjective قلت منی کا مريض
Oligospermia قلت منی، منی میں اسپرمیٹوزوا کی کمی
Oligospermous Adjective (نباتيات) چند تخمہ
Oligospondylous Noun ریڑھ کے مہروں میں کمی
Oligosporous Adjective نباتيات۔ چند بذروی ۔
Oligostrophy Noun قلت تغذیہ
Oligosyllable Noun, Adjective چار سے کم ہجاوں والا لفظ ۔
Oligotomidae Adjective اولیگوٹومیڈا ۔ مکڑوں کا خاندان ۔ جالا بننے والے شش پائے ۔ نر میں آخری طہری حلقہ یا پشتینہ دو غیر متشاکل پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ مادہ مکڑہ میں یہ مکمل ہوتا ہے ۔
Oligotrichia Noun بالوں کی کمی
Oligotrophic Phrase اولیگوٹرافک ۔ ایسے دریا یا جھیلیں جن میں معدنیات کی انتہائی قلیل مقدار موجود ہو ۔
Oligotrophy Adjective قلت تغذیہ ۔
Oligouria Noun, Verb پيشاب کا کم آنا ۔قلت ادرار ۔ کم بولی
Oligozoospermia Adjective زندہ حيوان منويہ کی کمی
Oligpnea Noun تنگی تنفس
Oligrachy Phrase چند لوگوں کی حکومت