olive – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتون ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتون ۔ ایک بہترین ہربل ۔ جسکا تیل یا آئل جسم کا مساج کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ یہ انسانی جسم کے لیے بے حد مفید ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتون کا درخت ، زیتون کی شاخ جو امن کی علامت ہے ، زیتونی رنگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتون کے علاوہ طبی اصطلاح میں بصل انخاع یا دفاع کے تاریک ترین حصے کی جھی پر بیضوی ابھار بھی مراد ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اولیو ۔ زیتون ۔ سدا بہار درخت ۔ باریک پتے جو اندر کی طرف سبز اور باہر کی طرف سے سفید روئیں دار ہوتے ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے پھولوں کے خوشے جبکہ پھل بیضوی دانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پکنے پر سیاہ ہو جاتا ہے اس کا گودا تلخ ذائقہ رکھتا ہے جس میں سے زردی مائل تیل حاصل کیا جاتا ہے ۔ تیل خشک نہیں ہوتا ۔ اسے سلاد ۔ پکوان اور ادویات اور ٹائیلٹ سوپ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتون ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیتّون ۔ زیتّون کا تیل درخت ۔ شجر زیتونیہ ۔ شاخ زیتّون ۔ نشانِ امن ۔

🔹 Roman Urdu