English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oligoclactylia Noun پیدائشی طور پر انگلیوں کا نہ ہونا یا تعداد میں کم ہونا
Oligoclase Noun عام طور پر سفید قلموں میں پایا جانے والا مادہ ۔
Oligocopria Noun قلب براز
Oligocystic Noun خلیاتی قلت والا
Oligocythaemia Adjective سرخ خلياتِ خون کی کمی سے متعلق ۔
Oligocythemia Adjective اولیگو سائی تھیلمیا ۔ جسم میں سرخ ذرات کی کمی ۔ قلت خلیات سرخ ۔
Oligodendrocyte Noun, Adjective گلیا کے خلیوں میں سے ایک خلیہ جو اعصاب کی سطوح بناتا ہے ۔ گلیا کو نیورو گلیا بھی کہا جاتا ہے اور یہ ان خلیوں میں سے ایک ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ۴۰ فیصد پر محیط و محتوی ہے ۔ یہ شوم خلیوں میں نواحی اعصاب کے تابع ہے ۔
Oligodendroglioma Noun مرکزی اعصابی نظام کے خلیوں کی رسولی نیز رک رجوع کنید گلیا ۔
Oligodipsia Noun پیاس کے جزوی یا مکمل فقدان کی کیفیت طب میں یہ عطشان کی ضد ہے جس میں پیاس بجھتی ہی نہیں ۔
Oligodontia Noun دانتوں کا نہ نکلنا ۔
Oligogalactia Verb دودھ کم اترنا ۔
Oligogenics Noun قلت تولید ، ضبط تولید ، برتھ کنٹرول
Oligohema Noun خون کی قلت ، خون کا نقص
Oligohemia Noun خون کی کمی
Oligohydramnios Noun بعض انگلیوں یا پنجوں کا پیدائشی فقدان ۔
Oligohydruria Noun پیشاب کا گاڑھا پن ، پیشاب میں پانی کی کمی
Oligolactia Noun دودھ میں کمی ہونا ، دودھ کی قلت ہونا
Oligomania Noun معمولی جنون ، جنون میں کمی
Oligomeganephronia Noun گردہ میں نیفران کی تعداد میں کمی
Oligomelus Noun پیدائشی طور پر اعضائے جسمانی کا کمزور ہونا
Oligomenorrhea Adjective قلت حیض ۔
Oligomenorrhoea Noun طمث کی بے قاعدگی سے معمول کی بجائے ۳۵ دن تک آتے رہنا ۔
Oligomer چند بارہ چند رکنہ ۔ ایک پولیمر جو مالیکیول میں صرف چند مونو مرا کائیاں رکھتا ہے ۔
Oligomeric Phrase اولیگو میرک ۔
Oligomeris glaucescens Noun شتاکی
Oligomerous Adjective نباتيات۔ چند رکنہ ۔ چند پارہ ۔ کم قسمت ۔ کم حصہ ۔
Oligomery Noun (نباتيات) معمولی سا ۔ کم حصہ ہونا ۔ کم پارگی
Oligopepsia Noun ضعف ہاضمہ
Oligophagous Adjective چندخور ۔ محدود خور ۔ خوراک کی محدود اقسام پر پلنے والے بہت سے کیڑے یا حشرات ۔
Oligophagy Noun محدود خوری ۔ چند خوری ۔