English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Olfactory foramen Noun ناک کا سوراخ
Olfactory ganglionic Noun عقدہ تحمی ، سونگھنے والی غدد کی گرہ
Olfactory glands Adjective اول فیکٹری گلینڈز ۔ اعضائے شامہ ۔ میں رطوبت پیدا کرنے والے غدود ۔
Olfactory glomerulus Noun سونگھنے کی حس والے حصہ کی نالیوں کا گچھا
Olfactory hallucination Noun شمی وہم
Olfactory headache Noun ناک میں خرابی سے سر درد
Olfactory hyperesthetic Noun سونگھنے کی حس میں زیادتی
Olfactory iliocolic Noun ناک کے اندر سونگھنے والے غدود کا غار
Olfactory island Noun جزائر شمی
Olfactory lobe Noun دماغ کا لختہ شامہ ۔ شمی لختہ
Olfactory membrane Noun نتھنے کے اندر سونگھنے کی حس والے حصہ کی جھلی
Olfactory nerve Adjective اول فیکٹری نرو ۔ پہلا قحفی عصب جو اعضائے شامہ سے پھوٹتا اور دماغ جس شامہ کے لختہ میں ختم ہوتا ہے ۔
Olfactory nerveolfactory
Olfactory nerves Adjective عصب شمی مونگھنے کی ناڑی ۔
Olfactory organ Noun عضّو شامہ ۔ ناک کے حسی جوف میں جھلیوں کا بنا ہوا عُضو جو سونگھ کر بُو یا خوشبو کا احساس کر لیتا ہے ۔
Olfactory region Noun ناک کا حصہ
Olfactory trigonum Noun ناک کے سونگھنے والے حصہ میں گرے میٹر کی مثلث
Olfactory ventricle Adjective اول فیکٹری وینٹریکل ۔ دماغی نصف کروں کے جوف کا قوت شامہ کے لختوں تک پھیلاو ۔
Olfactry bulbar Noun سونگھنے کے اعضاء کی ابتداء میں بلب نما
Olfacty Noun شمعہ ۔( اکائی) بو پيمائی ميں استعمال ہونے والی اکائی ۔
Olfectory tract دائرہ شم ۔ حلقہ شم ۔
Olibanum Noun لوبان وغیرہ کی دھونی ۔ بخور ۔
Olid بدبودار ۔
Olifactory Latin شَمی ۔ سُونگھَنے کی حِس کے مُتَعلِق ۔ شَمتی عصب یا آلفَیکٹری نَرو ناک کی میُوکَس جھِلّی سے شُرُوع ہوتی ہے اور ناک کی چھَت میں ایتھائڈ ہَڈّی کی کَربَری فارَم پَلَیٹ سے گُزَڑ کَر آلفَیکٹری بَلب میں پُہَنچ جاتی ہے
Olig Prefix یہ سابقہ یعنی لفظ کے پہلے اضافہ مندرجہ ذیل معنی کو ظاہر کرتا ہے ۔
Olig o
Oligaemia Noun مترادف قلت خون ۔
Oligaen Greek کَمی خُون ۔ خُون کی کُل مِقدار میں کَمی
Oligandrous Adjective (نباتيات)چند نِر ۔ جس ميں دس سے کم نر يا حام زر ہوں ۔
Oliganthous Noun (نباتيات) چند گُلہ