English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Oligarch | Noun | چند سری حکومت کا رُکن ۔ |
| Oligarchal | Adjective | چند لوگوں کی حکومت سے متعلق ۔ |
| Oligarchic | Noun | چند سری حکومت سے متعلق ۔ امرائے شامی کا حامی ۔ عديدی ۔ چند سری حکومت کا ماتحت ۔ |
| Oligarchically | Adverb | چند لوگوں کی حکمرانی کے انداز میں ۔ چند سری حکومت کے انداز میں ۔ |
| Oligarchicoligarchical | — | — |
| Oligarchize | Verb | عديديہ يا چند سری حکومت ميں بدلنہ۔ امرائے شاہی ميں منتقل کرنا ۔ امرائے شاہی کے ماتحت ہونا ۔ |
| Oligarchy | چلنسری حکومت ۔ عہدہ دار ۔ | |
| Oligate aerobion | Noun | لازمی ہوا باش |
| Oligemia | Noun | مکمل خونی کیفیت طبی اصطلاع میں خونی کی بجائے دموی کا لفظ استعمال ہو گا یہ ہائی پوولیمیا کا مترادف ہے ۔ |
| Oliggoblemia | Noun | قلت مخاط ، بلغم میں کمی |
| Olighydramnios | Noun | امینوٹک سیال کی کمی ، ایسی کیفیت جس میں حمل کے دوران امینوٹک سیال کی قلت ہو جاتی ہے ، یہ رحم کے انحطاط پذیر بڑھوتری یا گردے کی بے قاعدہ کارکردگی کے باعث ہوتا ہے |
| Olighydria | Noun | جسم کے اندرونی سیال مادوں میں کمی |
| Oligidria | Noun | پسینہ کی کمی ، پسینہ میں کمی |
| Oligist | Noun | (معدنيات) قلبی کچا لوہا ۔ (ہيماٹائٹ) |
| Oligist iron | Noun, Adjective | کچا لوہا |
| Oligistic | Adjective | قلمی يا کچے لوہے سے متعلق ۔ |
| Oligo | Phrase | اولیگو: ایک سابقہ جو ، چند ، کے لیے ہم معنی ہے ۔ یہ اصلاح عموماً پولی میرک مالیکیولوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ جو پولی میرک مالیکولوں میں کم از کم بیس مونو میرک اکائیوں کی نمائندگی کرتی ہے ۔ |
| Oligo | Phrase | اولیگو: ایک سابقہ جو ، چند ، کے لیے ہم معنی ہے ۔ یہ اصلاح عموماً پولی میرک مالیکیولوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ جو پولی میرک مالیکولوں میں کم از کم بیس مونو میرک اکائیوں کی نمائندگی کرتی ہے ۔ |
| Oligocardia | Noun | دل کا چھوٹا ہونا |
| Oligocarpous | Adjective | اولیگو کارپس ۔ قلیل ثمر ۔ کم میوہ بہت کم پھل ہونا ۔ |
| Oligoccarpous | Adjective | (نباتيات) قليلُ الثمر ۔ کم ميوہ ۔ کم پھل دينے والا ۔ |
| Oligocene | Phrase | اولیگوسین ۔ |
| Oligochaeta | Adjective | اولیگوشیٹا ۔ چند ابرئیے ۔ کیچووں کی جماعت جس میں چھوٹے ۔ کیچڑ اور تازہ پانی میں پائے جانے والے کیچوے شامل ہیں ۔ ان کے جسم نمایاں طور پر مختلف حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ یہ تقسیم داخلی اور خارجی دونوں طرح سے ہوتی ہے ۔ سر ترقی یافتہ نہیں ہوتا ۔ اعضائے تولید پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |
| Oligochaeta ramosa | Noun | لیھ ، برمڈنڈی ، بداوارڈ |
| Oligochaete | Adjective | اولیگوشئنٹ ۔ سخت ابریہ ۔ کوئی سا کیچوا جس کے چلنے کے اعضا سخت روئیں پر مشتمل ہوں ۔ |
| Oligocholia | Adjective | اولیگوکولیا ۔ صفرا کے اخراج میں کمی ۔ |
| Oligochromaemia | Noun | خون کے سرخ خليوں ميں فولاد کی کمی ۔ ہيمو گلوبين کی کمی ۔ |
| Oligochromemia | Adjective | اولیگو کرومیما ۔ کم تعداد میں ہیمو گلوبن رکھنے والے سرخ ذرات ۔ |
| Oligochylia | Adjective | نقص کیلوس ۔ |
| Oligoclacrya | Noun | کمی اشک ، آنسوﺅں کی کمی |