oligodendrocyte – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلیا کے خلیوں میں سے ایک خلیہ جو اعصاب کی سطوح بناتا ہے ۔ گلیا کو نیورو گلیا بھی کہا جاتا ہے اور یہ ان خلیوں میں سے ایک ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ۴۰ فیصد پر محیط و محتوی ہے ۔ یہ شوم خلیوں میں نواحی اعصاب کے تابع ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اولیگوڈینڈرو سائٹ ۔ مائیلن رکھنے والے نیورانز ۔ مرکزی نظام اعصاب میں ۔

🔹 Roman Urdu