English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Old christmas day Noun پرانے انگریزی کیلنڈر کے مطابق منایاجانے والا کرسمس جب نئےسال کا پچیس مارچ کو آغاز ہوتاہے
Old church slavonic Noun قدیم ترین سلاوی تحریری زُبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے ۔
Old cloth Adjective پھٹا پُرانہ کپڑا ۔ چیتھڑا ۔
Old clothe sman Noun پھٹے پرانے یا استعمال کیۓ ہوۓ کپڑے بیچنے والا
Old clothes Noun, Adjective پرانے کپڑے۔ بوسيدہ کپڑے۔
Old clothes man Noun پھٹے پرانے يا استعمال شدہ کپڑے پہننے والا۔
Old clothes shop Noun وہ دکان جہاں پھٹے پرانے یا استعمال کیۓ کپڑے بکتے ہیں
Old cock Noun یار ۔ عزیز ۔
Old comedy Noun قدیم کامیڈی ۔ یونانی کامیڈی کی تاریخی تقسیم جس کےمطابق قدیم کامیڈی میں ذیادہ تر سیاسی سوانگ بھرے جاتے ہیں
Old countries Noun قدیم ممالک ۔ مذہب اور متمدن ممالک
Old country Noun سابقہ وطن ۔ تارکینِ وطن ۔ پُرانا ملک ۔ آبائی ملک ۔
Old crock Noun, Adjective پرانی کار ۔ استعمال شدہ کار ۔ کافی عرصے سے استعمال ہونیوالی کار ۔
Old customs are good customs Idiom پُرانے رسم و رواج اچھے رسم و رواج ہیں ۔
Old dame Noun, Adjective بوڑھی عورت ۔ دراز عمر خاتون ۔
Old dear Noun بڑی بی ۔ ماں ۔ والدہ ۔
Old dragon Noun خزانے کا محافظ سانپ ۔ خزانے یا عصمت کا محافظ ۔ لڑکیوں کی نگران عورت
Old electric wires should be replaced by the fire proof electric wires Phrase پرانی بجلی کی تاروں کو آگ برداشت کرنے والی بجلی کی تاروں سے بدل دینا چاھئے
Old enemy Noun پرانا دشمن ۔ پرانا حریف ۔ شیطان
Old england Noun امریکی نو آبادی بننے سے پہلے کا انگلستان
Old english Noun قدیم انگریزی ۔ پُرانی زبان ۔ سیاہ حرف ۔ آبائی زبان۔
Old english sheepdog Noun بڑی جِسامت کا رکھوالا کُتا جِس کی کھال اور بال گھنے اور اُلجھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Old ewe disease Noun حاملہ بھیڑوں کی ایک بیماری جو کاربوہائیڈریٹ کی کمی کے باعث ہوتی ہے
Old fangled Noun قدیم ۔سال خوردہ ۔ پرانے طریقوں سے چپکا ہوا
Old fanglednass Noun دقیانو سیت ۔ قدامت پسندی ۔
Old fangledness Noun دقیا نوسیت ۔ قدامت پسندی ۔ پرانی وضع کا ہونا
Old fashion Noun پرانی روشنی ۔ قدیم وضع
Old fashioned Adjective اقیانوسی ۔
Old fashioned Adjective اقیانوسی ۔
Old fashionedly
Old fashionedness Noun دقیانوسیت ۔ قدامت پسندی ۔