English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Olcum oil Adjective تیل روغن ۔
Old Adjective بوڑھا ۔ اتنی عمر کا ۔ پرانا ۔
Old adam Noun حالت جاہلیت ۔ دقیانوسی حالت ۔ غیر ترقی یافتہ ۔
Old age Noun بڑھاپا ۔ پیری ۔ کہولت ۔
Old age and the wear of time teach many things Idiom بڑھاپا اور وقت بہت کچھ سکھا دیتے ہیں ۔
Old age assistance Noun امداد ضعیفی ۔
Old age brings this one voice to mankind that we are all more eager after acquiring property than we should be Idiom بڑھاپا انسان کو یہ بتاتا ہے کہ دولت کی ہوس اس قدر نہیں ہونی چاہیئے جتنی دنیا میں ہے ۔
Old age is a heavy burden Idiom بڑھاپا بھاری بوجھ ہے ۔
Old age is honourable Idiom بوڑھے آدمی کی عزت کرنا واجب ہے ۔
Old age itself is a disease Idiom بڑھاپا بذاتِ خود ایک بیماری ہے ۔
Old age makes us wiser and more foolish Idiom بڑھاپا ہمیں عقلمند بھی بناتا ہے اور بیوقوف بھی ! ۔
Old age pension Noun, Adjective وہ وظيفہ جع پينسٹھ سے ستر سال کے لوگوں کو ملتا ہے۔
Old age though despised is covted by all
Old and young Noun بوڑھے جوان سب ۔ ہر پیروجوان
Old as adam Idiom, Phrase پرانے قصوں سے ۔ پرانی کہانیوں سے ۔
Old bachelor Noun دیرینہ مجرد ۔ جنم کنوارا
Old bailey Noun اولڈ بیلے ۔انگلینڈ میں لندن کی مرکزی فوجداری عدالت کا صدر مقام ۔
Old bat Noun, Adjective بد مزاج بوڑھی عورت ۔ بُرے اخلاق والی عورت ۔
Old bean Noun بے تکلفانہ انداز تخاطب ۔
Old bill Noun پولیس ۔ سپاہی ۔ پولیس کا آدمی ۔
Old bird Noun سیانا آدمی ۔ دانا آدمی ۔ سمجھ دار شخص ۔
Old birds are hard to pluck Idiom بوڑھوں کو دھوکہ دینا مشکل ہے ۔
Old birds are not caught by chaff Phrase سیانا کوا دام میں نہیں پھنستا
Old birds are not caught with chaff Idiom سیانا کوا دام میں نہیں پھنستا ! ۔
Old boy Noun کِسی درس گاہ کا پُرانا طالِب علم ۔ بزرگ آدمی ۔ بڑا بوڑھا ۔ بے تکلفانہ خطاب کا کلمہ مرد کے لیے ۔
Old boy network Noun تقررات کے معاملے میں ایک ہی سماجی پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو فوقیت دینے کا رحجان ۔ مثلاً پُرانے پبلک اسکولوں کے ساتھیوں کو ۔
Old campus is also a historical place Phrase پرانا کیمپس بھی تاریخی مقام ہے
Old card Noun پرانا ۔ بوڑھا شخص ۔
Old catholic Adjective اس فرقے کا جو جرمنی میں سن ۱۸۵۰ ۵۱ ء میں روم سے الگ ہو گیا تھا ۔
Old chrismas day Noun پرانے انگريزی کيلنڈر کے مطابق منايا جانے والا کرسمس (جب نۓ سال کا آغاز ۲۵مارچ کو ہوتا تھا ۔