English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Old fellow Noun پرانا یار دوست
Old fogey Noun قدیم ۔ بوڑھا ی چیزوں کے بارے میں پرانے خیالات رکھنے والا ۔
Old foxes need no tutors Phrase کچھ دُھوپ میں بال سفید نہیں کیے
Old french Noun قدیم فرانسیسی ۔ فرانس کی زبان جس کی اصل عوامی و بازاری لاطینی تھی ۔
Old friend and old wines are best Idiom چاول پُرانے ہی کھلتے ہیں ۔
Old friends are best Idiom پُرانے دوست سب سے اچھے دوست ۔
Old friends should not be deserted for new ones Idiom نئے دوستوں کی خاطر پُرانے دوستوں کو نہیں چھوڑ دینا چاہیئے ۔
Old fruit Noun بے تکلفانہ تخاطب کا کلمہ ۔ اِظہارِ بے تکلفی ۔ کوئی بھی بات بِلا تکلف کہہ دینے کا عمل ۔
Old fustic Noun مدارینی علاقے کا ایک امریکی درخت ۔ اس درخت کی لکڑی ۔
Old g old glory Noun ستارے اور آڑی پٹیاں ۔ امریکہ کا قومی نشان
Old gentleman Noun عامیانہ ۔ شیطان ۔ ابلیس
Old girl Noun کِسی اسکول کی سابق طالبہ ۔ عُمر رسیدہ خاتون ۔ کِسی لڑکی یا خاتون کو بے تکلفی سے پکارنے کا کلمہ ۔
Old glory Noun ریاستہائے متحدہ امریکا کا پرچم ۔
Old gold Noun خاکستری مائل زرد رنگ ۔ بھورے اور پیلے رنگ کے بین بین رنگ ۔
Old gooseberry وہاں ۔ مصیبت ۔
Old guard Noun نپولین کا شاہی محافظ دستہ ۔
Old hand Noun تجربہ کار ۔ مشَاق ۔ کار آزمودہ شخص ۔
Old harry Noun شیطان ابلیس
Old hat Adjective فرسودہ ۔ نظر سے اُترا ہوا ۔ بے اہمیتی ۔
Old head on young shoulders Idiom پیٹ میں داڑھی ۔
Old high german Noun قدیم اعلٰی جرمن ۔ جرمن کی ایک پرانی شکل ۔
Old house in the story the little willow francis tower gives a beautiful and graphic picture of the court house
Old icelandic Noun آئس لینڈ کی پُرانی زُبان جو تقریباً ۱۶ویں صدی تک رائج رہی ۔
Old incomplete Noun خلع کہنہ ، پرانا انخلاع
Old lady Noun کِسی کی ماں ۔ کِسی کی بیوی ۔ کِسی کی بہن ۔
Old lady of thread needle street بنک آف انگلینڈ ۔
Old lady of threadneedle street Noun بنک آف انگلينڈ ۔
Old lag Noun وہ شخص جو کئی بار جیل جا چکا ہو ۔
Old law قانون قدیم ۔
Old leaven Noun باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار ۔