old comedy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدیم کامیڈی ۔ یونانی کامیڈی کی تاریخی تقسیم جس کےمطابق قدیم کامیڈی میں ذیادہ تر سیاسی سوانگ بھرے جاتے ہیں

🔹 Roman Urdu