English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Old light عام روشنی ۔
Old line
Old london Noun قدیم لندن ۔ پیرس یا اس کے آثار قدیمہ
Old maid Noun کنواری بڑھیا ۔ بڑی عمر کی کنواری ۔
Old maidery Noun بوڑھی کنواریوں کے عادات و خصائل
Old maidish Adjective بوڑھی کنواریوں کا سا
Old maidish Adjective بوڑھی کنواریوں کا سا
Old man اولڈ ميں ۔ بوڑھا آدمی ۔
Old man bread Noun ايک قسم کا طفيلہ پودا۔ کائی ۔ جھاڑی دار جنگلی بيل ۔
Old man of the sea Noun ايسا شخص جو بلا بن کر پيچھے پڑ جائے
Old man s beard Noun ایک قسم کا طفیلی پودا ۔ ایک قسم کی کائی
Old man s beard Noun ایک قسم کا طفیلی پودا ۔ ایک قسم کی کائی
Old mans beard Noun, Name ایک قسم کاطفیلی پودا ۔
Old mans beard Noun, Name ایک قسم کاطفیلی پودا ۔
Old mans beard Noun, Name ایک قسم کاطفیلی پودا ۔
Old master Noun سابقہ زمانے کا استاد ۔ پُرانہ فنکار ۔ قدیم زمانے کا اُستاد ۔
Old may day Noun پرانے انگریزی کیلنڈر کے مطابق مناۓ جانے والے عیسائی تیوہار جب نئے سال کا آغاز پچیس مارچ سے ہوتا تھا
Old men are soon angry Idiom بوڑھوں کو جلد غصہ آ جاتا ہے ۔
Old men are twice children Idiom بوڑھے بچوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں ۔
Old men go to death death comes to young men
Old michaelmas day تقویم گریگوری سے قبل کی تقویم کا ۲۶ دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔
Old moon Noun قمری مہینے کے آخری ہفتے کا چاند ۔
Old moustache پرانا سپاہی ۔
Old my boy
Old nick Idiom شیطان ۔
Old norse Noun اسکینڈے نیوبا کی زبان ۔ خاص طور پر ناروے ڈنمارک آئس لینڈ ۔
Old ovens are soon hot Idiom بوڑھے عموماً سخت دِل ہوتے ہیں ۔
Old pals act Noun دوستوں کے درمیان امداد باہمی کا اصول ۔ دوستوں کا آپس میں امداد دینے کا طریقہ ۔
Old praise dies unless you feed it Idiom مال ملتا رہے تو خوشامد بھی ہوتی رہتی ہے ۔
Old pretender Noun جیمز اسٹوورٹ ولد جیمز دوم جو برطانوی شاہی تحت کا دعوے دار تھا ۔