English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ok take your time ٹھیک ہے آپ اپنا ٹائم لیں ۔
Ok tell me this time how many days i will have to stay alone
Ok this is what makes you late
Ok we will talk later
Ok what about the afternoon tomorrow
Ok you are permitted to proceed
Ok you can go round the room the room is in good condition
Oka Noun خاص طور پر محفوظ کیا ہوا پنیر جو کیوبک کے راہب بناتی ہیں ۔
Okaoke turk oka
Okapi Noun وسطی افریقہ کا ایک قدیم جانور جو ہرن اور زرافہ سے ملتا جُلتا ہے ۔
Okay منظور کرنا بہت اچھا ۔
Okenite Noun چونے کا آبدارسیلکیٹ جو سفیدی مائل نیم شفاف ہوتا ہے اس سیلکیٹ سے بنی ایک ریشہ دار معدنی چیز
Okeoka
Okey dokey
Okie Noun عوامی ۔ عموماً اوکلا بوما سے آبا ہوا ۔ تارکِ وطن کھیت مزدور یا کسان ۔بعض اوقات تحقیراً ۔ اوکلا بوما کے مقامی سے ساکن کو بھی کہتے ہیں ۔
Okimono Noun جاپانيوں کا ايک مخصوص منقش زيور ۔
Okokokayokeh
Okra Noun بامیہ ۔ بھنڈی ۔انچا ختمیہ پودا ۔
Okro Noun نباتیات ۔ بامیہ ۔ بھنڈی
Okrookra
Okta Noun بادلوں کے پھیلاوٴ کی پیمائش کی اکائی ۔ آسمان کے ۸/۱ حِصّے پر چھایا ہوا بادل ۔
Ol Suffix (کيميا) الکحل کے مرکبات کے ناموں مين آتا ہے۔ روغن کے معنی ديتا ہے
Ola Noun متبادل ۔ بمعنی برگ نخل ۔ تاڑ کا پٹٌا ۔ يا اس پر لکھی ہوئی دستاويز ۔
Olacaceae Noun گرم ملکوں کے درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم جس کے پتے غیر مرکب یک خلوی بیضہ دان والے ننھے پھول او ر ایک بیج والے پھل ہوتے ہیں
Olacaceous Adjective گرم ملکوں کے درختوں اعرجھاڑیوں کے سلسلے سے متعلق
Olafactive imagery Noun (نفسيات) مخيلٌہٴ شميہ
Olap database Noun او ایل اے پی ڈیٹا بیس ۔ ان لائن اینالیٹیکل پروسیسنگ ڈیٹا بیس کا اختصار ۔ ایک ریلیشنل ڈیٹا بیس سسٹم جو سٹیندرڈ ریلیشینل ڈیٹا بیسز سے ٹمٹمانےکی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Olax Noun سدا بہار درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم جو ایشیا افریقہ اور آسٹریلیا کے گرم خطوں میں پائی جاتی ہے
Olbers parado
Olbers paradox