English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oil fields Noun تیل کے چشمے
Oil fired
Oil garden Noun ذیتون کا باغ جو تیل کے لیے لگایا گیا ہو
Oil gas Noun تیل کی گیس
Oil gauge Noun تیل ناپنے کا آلہ ۔ تیل پیما
Oil gilding Noun السی کا تیل اور ذرد رنگ کی تہ پر ورق طلا لگانا
Oil gland Noun تیل خارج کرنے والی گلٹی ۔ پرندوں کی دُموں کے پاس کی وہ گلٹی جو تیل خارج کرتی ہے ۔ وہ غدود جس میں تیل جمع ہوتا ہے
Oil gold Noun غّدہ روغن ۔ تیل خارج کرنے والی گلٹی
Oil gray Noun گرے آئل
Oil gun Noun تیل پچکاری
Oil hole Noun مشین میں تیل کا سوراخ ۔ تیل ڈالنے کا سوراخ
Oil is pressed out of certain seeds Phrase بعض بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے
Oil lamp Noun تیل سے جلنے والا چراغ ۔ تیل سے جلنے والا چولھا ۔ تیل سے جلنے والا دیا ۔
Oil man
Oil meal Noun السی کی پسی ہوئی کھلی جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے
Oil meal Noun السی کی پسی ہوئی کھلی جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے
Oil mil
Oil mill Noun کولہو ۔ تیل پیلنے کی مشین ۔ تیل بنانے کا کارخانہ
Oil mineral Noun معدنی تیل
Oil mustard wild Noun رائی کا تیل ، روغن تلخ
Oil nut Noun مختلف بیج یا بڑے بیجوں کا نام جن سے تیل نکلتا ہے
Oil nutmeg Noun روغن جوز
Oil of anise تیل بادیاں (سونف کا تیل ) سونف کے پھل کی بھاپ سے کشید کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے طبی طور پر کھانسی کے شربت اور غذاﺅں میں ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Oil of ben Noun سھجنا کے بیج کا روغن ۔
Oil of cade آئل آف کیڈ ۔ صنوبری جھاڑی کی شاخوں سے کشید کردہ تیل ۔ اسے طبی طور پر جلد کی بیماریوں میں مرہم میں شامل کرتے ہیں اس کا رنگ خاکستری سیاہ ہوتا ہے ۔
Oil of caraway تیل کرویہ ۔ زیرہ سیاہ کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں تقریباً ۶۰ فیصد کا روون ہوتا ہے ۔ اسے تبخیر معدہ کے لیے اور خصوصاً بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Oil of coriander دھنیا کا تیل ۔ ایک خوشبودار محرک اور ہاضم تیل ہے اسے دھنیا کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کرتے ہیں ۔ اس میں کوری ایریڈرول65(C10 H17 04) سے 80 فیصد پایا جاتا ہے ۔
Oil of juniper Noun اردج یا دفران کے مخروطوں کا تیل جو دوا سازی اور شراب کو خوشبو دینے کے کام آتا ہے ۔
Oil of lavender Noun خزام طیبہ (روغن)
Oil of peppermint تیل پودینہ ۔ پودینہ کے پھلولوں سے کشید کردہ تیل جس میں ۵۰ فیصد مینتھول +میتھائل ایسڈز اور مینتھون ہوتے ہیں ۔ یہ ہاضم ، دافع نفخ اور دافع قولخ ہوتا ہے ۔