oil of coriander – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھنیا کا تیل ۔ ایک خوشبودار محرک اور ہاضم تیل ہے اسے دھنیا کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کرتے ہیں ۔ اس میں کوری ایریڈرول65(C10 H17 04) سے 80 فیصد پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu