English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oil Phrase مصنوعی تیل : قدرتی معدنی تیل مختلف ہائیڈروکاربنز سے بنے ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی حاصلات مصنوعی طور پر کوئلہ سے بنائے جاسکتے ہیں ۔ یہ کاربن یا کاربن مونو آکائیڈ کوہائیڈروجن کے ساتھ ملانے سے بنتے ہیں ۔
Oil and truth get uppermost Idiom تیل اور سچ اُبھرے پر اُبھرے ۔
Oil and vinegar Noun آگ پانی کا ساتھ ۔ اجتماع ضدّین
Oil bag Noun دبا کر یا نچوڑکر تیل نکالنے کا تھیلا ۔ جسم حیوانی میں روغن دار تھیلی یا غدہ جس میں روغن رہتا یا خارج ہوتا پے
Oil bagoil beetle Noun ایک قسم کا بھونرا جو چھیڑے یا جگاۓ جانے پر ایک قسم کا روغنی سیال خارج کرتا ہے
Oil bath Noun غسل روغنی
Oil beetle Noun روغنی مکھی ۔ تیل خارج کرنے والی مکھی ۔
Oil bird Noun مختلف پرندوں کے نام جن سے تیل نکلتا ہے
Oil bird Noun مختلف پرندوں کے نام جن سے تیل نکلتا ہے
Oil bland Noun روغن ملطف
Oil bush Noun دھرے میں لگا ہوا ساکٹ جس میں ساکٹ گھومتا ہے اور جس میں تیل بھرا رہتا ہے
Oil cake کھل بنولہ ۔ تیل رکھنے والے بیجوں (السی یا بنولہ ) کا مادہ جب ان میں سے تیل نکال لیا گیا ہو ۔ اسے مویشیوں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Oil can Noun تیل کا ڈبّا ی کپّا یا کپّی خصوصاً ٹونٹی دار ، مشین میں تیل ڈالنے کے لیے ۔
Oil can Noun تیل کا ڈبّا ی کپّا یا کپّی خصوصاً ٹونٹی دار ، مشین میں تیل ڈالنے کے لیے ۔
Oil can celler
Oil cloth موم جامہ ۔
Oil coat Noun موم جامے کا کوٹ ۔ برساتی کوٹ
Oil colorbritoil colour
Oil colour Noun روغنی رنگ ۔
Oil croton Noun روغن جمالگوٹہ
Oil cup Noun تیل رکھنے کی کٹوری ۔ خواہ دستی خواہ مشین کے ساتھ جڑا ہوا ہو
Oil derrick Noun تیل کا کنواں تلاش کرنے میں استعمال ہونے والی ایک کل جو بھاری بوجھ اٹھا سکتی ہے
Oil drop Noun نباتات ۔ قطرہ تیل
Oil drum Noun تیل کا کنستر ۔ تیل کا پیپا ۔ دھات کا بنا ہوا پیپا ۔
Oil engine Noun تیل سے چلنے والا انجن جِس میں تیل کے بُخارات اور ہوا کی آمیزش سے احتراق پیدا ہوتا ہے ۔
Oil engine Noun تیل سے چلنے والا انجن جِس میں تیل کے بُخارات اور ہوا کی آمیزش سے احتراق پیدا ہوتا ہے ۔
Oil essential Noun فراری تیل
Oil ether Noun روغن ایتھر
Oil field تیل کے کنویں کی مشینری چلانے والا ۔
Oil field تیل کے کنویں کی مشینری چلانے والا ۔