oil of caraway – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیل کرویہ ۔ زیرہ سیاہ کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں تقریباً ۶۰ فیصد کا روون ہوتا ہے ۔ اسے تبخیر معدہ کے لیے اور خصوصاً بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu