English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Oil shark | Noun | شارک مچھلی کی کوئی بھی قسم جن سے تیل ھاصل ہوتا ہے |
| Oil sheet | Noun | روغنی کاغذ یا کپڑے کا بڑا ٹکڑا ۔ موم جامہ |
| Oil slick | Noun | روغنی تہ ۔ تیل کی سطح کی باریک تہ یا جھلی ۔ |
| Oil spring | Noun | معدنی تیل کا چشمہ |
| Oil stock | Noun | کلیسائی روغن پاک رکھنے کا برتن |
| Oil stone | Noun | ایک چپٹا سخت پتھر جِس پر تیل مل کر دھار دار اوزاروں مثلاً چھینی ، رندہ وغیرہ کی دھار تیز کرتے ہیں ۔ |
| Oil synthetic | مصنوعی تیل ۔ قدرتی معدنی تیل جو مختلف ہائیڈرو کار بنز پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی حاصلات مصنوعی طور پر کوئلہ سے بنائے جاسکتے ہیں ۔ یہ کاربن یا کاربن مونو آکسائیڈ کو ہائیڈروجن کے ساتھ ملانے سے بنتے ہیں ۔ | |
| Oil tanker | Noun | تیل بردار جہاز ۔ تیل کے ذخیرے کو ایک مُلک سے دُوسرے مُلک تک مُنتقل کرنے والا جہاز ۔ |
| Oil test | Noun | آزمائش یا تدبیر ۔ جس کے ذریعے تیلوں کے نقطہٴ تجلی نقطہ سوزش کو معلوم کیا جاتا ہے |
| Oil tester | Noun | تیلوں کی سوزش ۔ چکناہٹ وغیرہ معلوم کرنے کا طریقہ |
| Oil the wheels | Idiom | حالات بہتر بنانا ۔ |
| Oil tree | Noun | وہ درخت جن سے تیل نکلتا ہے |
| Oil vegetable | Noun | روغن نباتی |
| Oil well | Noun | تیل کنواں۔معدنی تیل کے لیے کھودا جانے والا کنواں ۔ |
| Oilcake | Noun | کھلی ، السی یا سرسوں کے پھوک سے بنے ہوۓ گولے جو مویشیوں کو کھلاۓ جاتے ہیں نیز بطور کھاد مُستعمل ۔ |
| Oilcloth | Noun | کرمج ۔ موم جامہ ۔ |
| Oiled | Verb | تیل لگایا ۔ |
| Oiled silk | Noun | ریشمی کپڑا جِس پر روغن لگا کر نمی روک بنایا جاتا ہے ۔ |
| Oiler | Noun | کُمبی ۔ تیل دینے والا ۔تیل دینے والا مامور کارکن ۔ آلات کو چکنا کرنے والا آلہ ۔ |
| Oilery | Noun | تیل فروشی ۔ تیل فروش کی دکان یا اس کا ذخیرہ |
| Oilfield | Noun | میدان جہاں معدنی تیل پایا جاۓ ۔ علاقہ جہاں معدنی تیل پایا جاۓ ۔ |
| Oilgopoly | چند اجارہ داری ۔ | |
| Oilgopsony | چند خریدار اجارہ ۔ | |
| Oiliness | Noun | چکناہٹ ۔ خوشامد ۔ ذہنیت ۔ چاپلوس ۔ |
| Oiling ring | Noun | تیل پلا حلقہ ۔ تیل پلانے والا حلقہ |
| Oilman | Noun | تیل کا کاروبار کرنے والا شخص ۔ تیل بیچنے والا شخص ۔ تیل کی تِجارت کرنے والا شخص ۔ |
| Oils of cloves | لونگ کا تیل ۔ اڑ جانے والا تیل لونگ کی کشید سے حاصل ہوتا ہے ۔ اس میں جینول کی بہت بڑی مقدار ہوتی ہے ہاضم اور جراثیم کش اور دافع عفونت ہے ۔ | |
| Oilseed | Noun | روغنی بیج ۔ تُخم روغنی ۔ تیل کا بیج ۔ |
| Oilskin | Noun, Adjective | موم جامہ ۔ تیل بن روک بنایا ہوا سوتی کپڑا ۔ |
| Oilstone | Noun | روغنی فساں ۔ تیل سِلّی ۔بٹّی ۔ سان ۔ |