English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oil of rhodium Noun روزدڑ کا تیل ۔ روڈیم کا تیل ۔
Oil of sandal wood صندل کا تیل ۔ تیزی سے اڑجانے والا تیل صندل کی لکڑی سے حاصل کیاجاتا ہے اس میں ۹۰ فیصد سینتالولC15 H24 O پایا جاتا ہے ۔
Oil of spike تیل جو فرنچ لیونڈر سے بنایا جاتا ہے ۔
Oil of spikenard مختف قسم کے خو شبو دار تیل ۔
Oil of thuja تھوجا کی لکڑی اور اس سے تیار کی ہوئی دوا ۔
Oil of turpentine روغَن تارپین ؛ بے رَنگ اور بُخارات بَن کَر اُڑ جانے والا تیل جو صَنوبَری دَرَختوں کی رال کو صاف کَر کے بَنایا جاتا ہے ۔
Oil of vitriol گندہک کا تیزاب ، روح توتیا ، تیل توتیا ، روغن توتیا ۔
Oil of wine ester
Oil of wintergreen Phrase آئیل آف وئٹرگرین : ایسٹرمیتھائیل سیلی سائیکلیٹ یا میتھائیل ۔ دو ۔ ہائیڈرو کسی بنزوایٹ، آئیل آف وئٹر گرین کہلاتا ہے ۔
Oil ones hand
Oil ones palms
Oil paint Noun روغنی رنگ ۔ کوئی بھی رنگ جو خشک ہونے والے تیل میں ملا کر بنایا جاتا ہے ۔
Oil painting Noun روغنی رنگوں سے تصویر کشی کا رنگ ۔ روغنی رنگوں سے بنائی ہوئی تصویر ۔
Oil painting Noun روغنی رنگوں سے تصویر کشی کا رنگ ۔ روغنی رنگوں سے بنائی ہوئی تصویر ۔
Oil palm Noun تاڑ کا پیڑ ۔ افریقہ میں تاڑ کا تیل جس درخت سے نکلتا ہے ۔
Oil palm Noun تاڑ کا پیڑ ۔ افریقہ میں تاڑ کا تیل جس درخت سے نکلتا ہے ۔
Oil pan Noun روغن دان ۔ دروں ۔ تیل دان ۔ تیل رکھنے والا آلہ ۔
Oil paper Noun روغنی کاغذ ۔ تیل لگا کر آب روک یا شفاف بنایا ہوا کاغذ
Oil paper Noun روغنی کاغذ ۔ تیل لگا کر آب روک یا شفاف بنایا ہوا کاغذ
Oil paraffin Noun مٹی کا تیل
Oil platform Noun سمندر کی تہ میں تیل کے لیے کھدائی کرنے یا تیل نِکالنے کے لیے تعمیر کیا ہوا چبوترا ۔
Oil press Noun میوے ۔ بیج وغیرہ سےتیل نکالنے کاآلہ یا مشین
Oil press Noun میوے ۔ بیج وغیرہ سےتیل نکالنے کاآلہ یا مشین
Oil presser Noun کولہو ۔ بیج وغیرہ سے تیل نکالنے کی مشین
Oil pump Noun میکانیات ۔ تیل پمپ
Oil rig Adjective تیل نکالنے کے لیے مخصوص ۔
Oil sand Noun تیل پیدا کرنے والی ریتلی چٹان کی پرت
Oil sand Noun تیل پیدا کرنے والی ریتلی چٹان کی پرت
Oil seed Noun تخم روغنی ۔ تیل کے بیج وہ بیج جنسے تیل نکلتا ہے مثلاًّ سرسوں ۔السی
Oil shale