English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Oedema | Noun, Adjective | جسم ميں پانی بھر جانے کا مرض ۔ |
| Oedema abnormal | Verb, Adjective | مرض استقا ۔ بہت زیادہ پیاس لگنا ۔ |
| Oedema of the scrotum | Noun | تہیج صفن ۔ فوطوں کی سوزش |
| Oedematic | Noun | وریدی استقائی ۔ وریدی استقاء سے متعلق |
| Oedematic of the scrotum | Noun | تہیج صفن ۔ فوطوں کی سوزش ۔ |
| Oedematiens bacillus | Noun | جرثومہ استسقاء ، عصیہ تہبج |
| Oedematis clonic | Noun | اذیمائی مغزلیہ |
| Oedematis maligna clonic | Noun | خبیث اذیمائیمغزلیہ |
| Oedematous | Verb | بانی والا استسقا والا ۔ |
| Oedematous laryngitis | Noun | تہیج مز مار ۔ نر خرہ کا پھلپھلا ورم |
| Oedemeridae | Adjective | اوڈیمیریڈا ۔ نرم تن بھونروں کا خاندان ۔ یہ دبلے پتلے لمبے حشرات شوخ رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |
| Oedipal | Adjective | ایڈی پس الجھن سے متعلق ۔ |
| Oedipean | Adjective | تھبیس کے ہیرو جیسا یا اس سے متعلق ۔ پہیلی بوجھنے والا |
| Oedipus | Noun | معمے حل کرنے والا ۔ لال بحکھڑ ۔ |
| Oedipus complex | Noun, Adjective | ایڈی پس کمپلیکس ۔ بچی کی والدہ کی جانب اور بچے کی ماں کی طرف میلان و رغبت ۔ اپنی جنس کی طرف عدم میلان یا نفرت ۔ اس کمپلیکس کا پس منظر یونانی بادشاہ ایڈی پس ہے ۔ جس نے لا علمی میں اپنی ماں جو کاسٹا سے شادی کر لی تھی ۔ اور لا علمی میں ہی اپنے باپ کو قتل کر دیا تھا ۔ بچے کا ماں کے ساتھ زیادہ لگاوء اور باپ سے نفرت فرائیڈ کی نگاہ میں اسی احساس یا کمپلیکس کا نتیجہ ہے ۔ |
| Oeil de boeuf | Noun | بلزئی ۔ جہاز میں موٹے شیشے کا گول تابدان ۔ ایک قسم کی مٹھائی |
| Oeillet | Noun | تاریخ ۔ رخنہ یا چھوٹا سوراخ ۔ توصیفی معنوں میں |
| Oenament | Noun | زیور ۔ آرائش کی چیز ۔ آرائشی۔ |
| Oenanthic acid | Noun | اوئی نینتھک عطر سے حاصل ہونے والا ایک ترشہ یا ترشوں کا مرکب |
| Oenanthic ester | Noun | ایک روغنی مائع جو شرابوں میں ذائقہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Oenanthic ether | Noun | نقل پذیر یا سیماب وروغنی سیال جو شراب کی تلچھٹ کو مقطر کر کے حاصل کیا جا تا ہے جو شرابوں کی مخصوص بو کا سبب ہوتا ہے |
| Oenanthy | Noun | ایسڈ اور اس سے نکلنے والے ترشوں کا ایک مفروضہ جزو مستقل |
| Oenanthylic | Adjective | جس میں آنینتھل موجود ہو |
| Oenocyles | Noun | خمر خلیات ۔ |
| Oenological | Adjective | خمریاتی ۔علم شراب کا ۔ علم شراب سے متعلق |
| Oenologist | Adjective | خمریات ۔ ماہر خمریات ۔مے شناسی |
| Oenology | Noun | خمریات ۔ شراب بنانے کا ماہر ۔ |
| Oenomania | Noun | خبط مے ۔ جنون شراب ۔ جو مرض کی حد تک پہنچ گئ ہو |
| Oenomaniac | Noun | خبط مے سے متعلق ۔ جنون شراب سے متعلق |
| Oenomel | Noun | خمرِ غسل ۔ قدیم یونان کا شراب اور شہد ۔ |