English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Odoriferously Adverb مہک دیتے ہوئے ۔ بدبو پھیلاتے ہوئے ۔
Odoriferousness Noun مہکیلا پن ۔ بو داری ۔
Odoriferus plant Noun مروا
Odorless Noun بے بو
Odorous Adjective کوئی باس رکھنے یا پھیلانے والا ۔
Odorously Adverb خوشبو پھیلانے والا ۔
Odorousness Noun مہک ۔ خوشبوداری ۔
Odotocete Adjective دندان دار ۔ جس کے دانت ہوں
Odotoglossum Noun ثعلبیہ کی ایک قسم جسں کے پھول نہایت بڑے اورخوش رنگ ہوتےہیں۔
Odour بوباس خوشبو ۔
Odour of sancitity Idiom موت کے بعد کی شہرت ۔
Odourless Adjective بے بو ۔ جِس کی بو نہ ہو ۔
Odylic force Noun آڈی قوت ۔آڈ
Odylism Noun یہ عقیدہ کہ ایک مفروضہ قوت تمام و الم میں جاری و ساری ہے اور وہی تمام مقناطیسی و کیمیائی عمل کی بنا ہے
Odylize Verb آڈی قوت کے زیر اثر کرنا
Odynia Noun درد (یونانی)
Odynmeter algesimeter Noun درد پیما
Odyno phobia Phrase درد کا خوف
Odynopcia Verb درد زہ کی ابتدا ۔
Odynophagia Noun نگلتے وقت درد محسوس کرنا
Odyssean Adjective اس نظم سے متعلق۔ کسی طویل سفر سے متعلق ۔
Odyssey Noun ہومر کی مشہور رز میہ نظم جس میں یولیس کی جہاں گردی کی داستان ہے ۔
Oecist Noun نو آبادی دریافت کرنے والا ۔
Oecoid Noun خون کے سرخ خلیے کی بےرنگ نسیج اساسی
Oecology Noun ماحولیات ۔ ماحول کا علم ۔
Oecophoridae Adjective ادسو فوریڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ ان کا رنگ بھورا ۔ انٹینا بنیادی شانہ کے ساتھ ہوتے ہیں پر اوپر کی طرف چوڑائی رکھتے ہیں ۔ پتے چٹ کر جاتی ہیں ۔ ۳۵۰ انواع ہیں ۔
Oecumenicalism Noun کلیسا کی مسجد عامہ کا عقیدہ یا اس کا دینی نظام
Oecumenically Adverb عالمگیر طور پر ۔ ہمہ گیر انداز میں
Oecumenicity Noun تمام عالم مسیحی پر حاوی ہونا
Oedamatous Noun ورمی ، استسقائی