English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Odontonecrosis Verb دانت کا بہت زیادہ خراب ہو جانا ۔
Odontopathy Adjective دانتوں کا کوئی سا مرض ۔
Odontophagia Noun نگلتے وقت دانتوں میں درد
Odontophoral Adjective سوہانیہء صدف کا یا اس سے متعلق
Odontophoran Adjective سوہانیہء دار صدف کی جنس کا دندانہ دار گھونگوں کی جنس کا
Odontophorine Adjective سوہانیہ صدف کا یا اس سے متعلق
Odontophorous Adjective دندانہ دار ۔ سوہانیہ دار
Odontophorus Noun دندان دار ۔ جنس امریکی بٹیر
Odontoprisis Greek دانت پیسنا ۔ دانتوں کا پیسنا
Odontorhynchous Noun دندانہء منقار
Odontornithes Noun دوسرے ارضیاتی دور کے دندان دار پرندوں کا ایک گروپ
Odontornithic Adjective دندان دار پرندوں کے اس گروپ یا اس سے متعلق
Odontorrhagia Verb دانت نکلنے کے بعد خون نکلتا ۔
Odontorthosis Noun بے ترتیب دانتوں کو سیدھا کرنا
Odontosis Noun دانتوں کا بننا اور نشوونما پانا
Odontosmegma Noun مسواک
Odontostomatous Noun دانتوں کی طرح کاٹ کھانے والے جبڑوں والا نیش فکّہ
Odontotherapy Noun دانتوں کا علاج معالجہ ۔
Odontotomy Noun دندان تراشی ۔ دانت کا آپریشن ۔
Odontotrimma Noun منجن
Odontotrypy Noun پیپ یا مواد فاسد کے اخراج کے لئے دانت میں شگاف دینا
Odor body Noun بدبو دار پسینہ
Odor brit odour Noun مَہک ۔ بُو ۔ باس ۔ خوشبو ۔
Odor o
Odoramentum Noun عطر
Odorant Noun کوئی بُو باس رکھنے والا مادہ ۔
Odoratus sphygmous Noun آب کولون
Odored Adjective مَہک دار ۔ بُو دار ۔ خوشبو دار ۔
Odoriess Adjective بے بُو ۔ بے باس ۔
Odoriferous Adjective مہکیلا ۔ مہک یا باس دینے والا ۔