English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Oestradiol | Noun | مرکب آسٹریجن جو احتباس الطمث یعنی حیض کی بندش اور قلت حیض کی خاطر دی جاتی ہے ۔ |
| Oestradiol estradiol | — | — |
| Oestridae | Adjective | اوسٹریڈا ۔ جونکی یا باٹ مکھی یا خاندان ۔ یہ حشرات بڑے ۔ روئیں دار تنومند ہوتے ہیں ۔ ان کا سر شہد کی مکھی کی طرح بڑا ہوتا ہے ۔ |
| Oestrigenic | Adjective | شہوت انگیز ۔ ہیجان آور ۔ عورت یا مادہ کے شبق زاہارمون کا |
| Oestriol | Noun | حاملَہ خَواتین کے پَیشاب میں موجُود اسٹروجِن مَیٹابولائیٹ |
| Oestrogen | Noun, Adjective | آسٹروجن ۔ حاملہ عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود ہارمونوں میں سے اولسٹرون ۔ اوٹس ٹری اول اور اوٹس ٹراڈی اول متواتر خارج ہوتے رہتے ہیں ۔ اور دوران حمل یہ اخراج بتدریج بڑھتا چلا جاتا ہے ۔ |
| Oestrogen estrogens | ایسٹروجن ۔ ایک نسوانی جنسی غدودی ہارمون ۔ | |
| Oestrogen us estrgoen | — | — |
| Oestrone | Noun | آٹس ٹراڈی اول سے مشابہ ایک ہارمون ۔ |
| Oestrous cycle | Phrase | اوسڑوس سائیکل : جنسی طور پر بالغ مونث جانداروں میں ہونے والے مختلف عوامل کا ایک چکر ۔ |
| Oestrum | Noun | ایک بڑی قسم کا مچھر ۔ محرک ۔ جنسی گرمی ۔ شدید خواہش ۔ |
| Oestrus | Noun | جِنسی اختلاط پر آمادگی کا دوری عرصہ جو اکثر ثدوی حیوانوں کی مادّہ میں وقفوں کے ساتھ آتا ہے ۔ |
| Oesypumoesypus | — | — |
| Oeulus | Adjective | آنکھ ۔ |
| Oeuvre | Noun | کِسی مُصنف ، مصور ، موسیقار وغیرہ کے کارنامے ۔ |
| Of | Preposition | کا ۔ کے ۔ کی ۔ سے ۔ یہ ۔ |
| Of a certain | Adverb | یقیناً ۔ |
| Of a certain sort | خاص طرح کا ۔ | |
| Of a certainity | Adjective | بے شبہ ۔ بے شک ۔ بے یقینی طور پر |
| Of a crowd around an ice cream barrow wondering whether the ice cream man would br miraculously inspired to offer me a cornet or a slider free | — | — |
| Of a gust and pulls | Phrase | ہوا کے ایک جھونکے سے ڈور میں تناؤ پیدا ہو جاتا ھے |
| Of a kind | اِس جِنس يا نوع سے مُتعلِق ۔ يَکساں ۔ | |
| Of a morning | Noun | ایک صبح ۔ کسی صبح ۔ صبح کے وقت |
| Of a night | Idiom | رات کے دوران ۔ |
| Of a peiceof one piece | — | — |
| Of a piece | Idiom | ایک جیسے ۔ |
| Of a size | Adverb | ایک ہی ناپ کا ۔ ایک ہی سائز کا ۔ |
| Of a sort | Noun | ایک طرح کی تعطیل یا تفریح ۔ |
| Of a sort of sorts | Idiom | گھٹیا ۔ |
| Of a sudden | Idiom | اچانک ۔ |