English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oenometer Noun الکحل پیما ۔شراب پیما
Oenophile Noun شرابوں کی شناخت اور خصوصیات کا ماہِر ۔
Oenothionic Adjective ایک طرح کے تیزاب پر اطلاق ہوتا ہے
Oenothionic acid Noun الکحل کو سلیفورک ایسڈ کے ساتھ ملانے سے حاصل ہونےوالا ترشہ
Oenthol Noun روغن ارنڈ سے حاصل کردہ خوشبودار سیال
Oer
Oersted Noun طبیعیات دان ۔
Oertels treatment
Oesophageal Noun, Adjective خوراک کی نالی سے متعلق گیس کا مرض جو ہرنیا کے باعث بھی لاحق ہو سکتا ہے ۔
Oesophageal candidiasis مری یا غذائی نالی میں سماروغ کی چھوت سے ہونیوالا مرض جس میں شدید خارش ہوتی ہے
Oesophageal cimmissure Noun مریوی التقا تشریح
Oesophageal fistula Noun غذا کی نالی کا ناسور
Oesophagectaasis Greek انسباطِ مَری ۔ کُشادَہ ایسوفَیگَس ۔ حَلَق یا گَلے کا پھَیلاو
Oesophagectasis Noun منسبط حلقوم ۔ گلے کی پھیلی ہوئی نالی ۔
Oesophagectomy Noun مَری بَراری ۔ ایسوفَیگَس کو مُکَمَّل یا اِس کا کوئی حِصَّہ کاٹنا
Oesophagectosis Noun انبساط مری
Oesophagi introitus Noun مدخل مری
Oesophagiac Noun نرخرے کا ۔ غذا کی نالی سے متعلق
Oesophagismus Noun طب ۔ شنج مری
Oesophagitis Greek ایسوفَیگَس کی زِندَہ بافتوں کا زَخَم ۔
Oesophagoscape Verb حلق کا معائنہ کرنے والا اینڈو اسکوپ ۔
Oesophagoscope Greek مَری بین ۔ اینڈو سَکوپ ۔ ایسوفَیگَس کو دَکھنے کا آلَہ
Oesophagostenosis Noun طب ضیق مری
Oesophagostomy Latin تَفویَہ مَری ۔ گَردَن کی جَڑ کی کھال اور ایسوفَیگَس کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ بَنانا
Oesophagotomy Greek تَفویَہ مَری ۔ ایسوفَیگَس میں شَگاف ۔
Oesophagus Greek مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ
Oesophagus us esophagus
Oesostrogenically Adverb شہوت انگیز طور پر ۔ ہیجان آور انداز میں
Oesotrogen Noun ایسٹروجن ، خواہش جماع پیدا کرنے والا ہارمون
Oestomania Noun بیطاری ۔ شبقی جنون