oedipus complex – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈی پس کمپلیکس ۔ بچی کی والدہ کی جانب اور بچے کی ماں کی طرف میلان و رغبت ۔ اپنی جنس کی طرف عدم میلان یا نفرت ۔ اس کمپلیکس کا پس منظر یونانی بادشاہ ایڈی پس ہے ۔ جس نے لا علمی میں اپنی ماں جو کاسٹا سے شادی کر لی تھی ۔ اور لا علمی میں ہی اپنے باپ کو قتل کر دیا تھا ۔ بچے کا ماں کے ساتھ زیادہ لگاوء اور باپ سے نفرت فرائیڈ کی نگاہ میں اسی احساس یا کمپلیکس کا نتیجہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادری خَلط ۔ بَیٹے کا اپنی ماں کی طَرَف جھُکاو ۔ جِس سے وہ اپنے باپ کے ساتھ حَسَد کَرنے لَگتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Idiom

Urdu Meaning (اردو معنی)

والد سے ناراضگی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈی پس الجھائو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماں اور بیٹے کا پیار ۔ ایڈی پیس الجھن ۔

🔹 Roman Urdu