osmium tetroxide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوس میم ٹیرا اوکسائیڈ (اوسمک ایسڈ) ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خوردبینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے اور آنکھوں پر زہریلا اثر کرتا ہے نیز جلد اور سانس کی نالی پر بھی سمی یعنی زہریلے اثرات چھوڑتا ہے

🔹 Roman Urdu