English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oscillating citrcuit Noun ڈولن سرکٹ ۔
Oscillating current Noun اہتزازی رو ۔ تیز متبا دل رو ۔
Oscillating engine Noun انجن جس میں اہتزازی بیلن ہو ۔
Oscillating gait Noun بطخ جیسی چال ، بل کھاتی ہوئی
Oscillating series Noun اہتزازی سلسلے ۔
Oscillating vision Noun روشنی ہلتی دکھائی دینا ، جھلمل دکھائی دینا
Oscillation Noun لہراو ۔
Oscillation angle Noun ہلتا جلتا زاویہ
Oscillation system Noun اہتزازی نظام ۔
Oscillational Adjective جنبشی ۔لرزشی ۔ اہتزازی ۔ ارتعاشی ۔
Oscillative Adjective ارتعاشی ۔ جھولنے والا ۔
Oscillator Noun اوسیلیکیٹر ایک الیکٹرونک سرکٹ جو ایک کنٹرولڈ فریکونسی پر ایک تغیر پزیر آﺅٹ پٹ پیدا کرتا ہے ۔
Oscillator a system that can exhibit oscillation in thecontext of an electrical circuit Phrase اہتزازندہ ، ارتعاشندہ ، امواج زا ، کسی واسطہ میں صوتی یا بالاصوتی دباﺅ کی موجیں پیدا کرنے کا ایک آلہ ، ایک آلہ جسم میں گردشی حصے نہیں ہوتے اور براہ راست کرنٹ کو متبادل کرنٹ میں تبدیل کرتا ہے ۔
Oscillatory Adjective ارتعاشی ۔اہتزازی ۔
Oscillatory circuit Noun اہتزازی دور ۔
Oscillatory discharge Noun اہتزازی اخراج ۔
Oscillatory scanning Noun اہتزازی تقطیع ۔
Oscillo
Oscillogram Noun اہتزاز نِگار کے ذریعے حاصِل کیا ہوا نتیجہ یا معلومات ۔
Oscillograph Noun آلٰہ اہتزاز نگار ۔ ناپنے والا آلٰہ ۔
Oscillographic Adjective اہتزاز نگارانہ ۔
Oscillography Noun اہتزاز نگاری ۔۔ اہتزاز پیمائی ۔
Oscillometer Noun پنڈولم کی حرکات ماپنے کا آلہ
Oscillometry Noun, Adjective لہراو یا نبض کی رفتار ما پنےکا آلہ ۔
Oscillopsia Noun ساکن اشیاء کا آگے پیچھے حرکت کرتے معلوم ہونا (بصری وہم)
Oscilloscope Noun, Adjective آسلو سکوپ ایک قسم کا آلہ جس سے نبض کی صحیح حرکت کے علاوہ قلبی کیفیت او ر دماغ کی کا ر دگی کا بھی پتا چلتا ہے ۔
Oscilloscopecathode ray oscilloscope cro a device fordisplay signal
Oscineoscinine
Oscines Adjective اوسائینز ۔ طیور مغنی ۔ بلبلیں ۔ گانے والے مختلف پرندے ۔
Oscinophilic fascitis Noun ٹانگوں اور بازوﺅں کی جھلیوں کی سوزش جبکہ سخت ورزش کی وجہ سے استسقاء اور سوجن ہو جائے اور خون کے سفید جسیموں کے دو طرفہ رابطے قائم ہو جائیں