English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Organ pipe coral Noun مونگے کی ایک قسم ۔
Organ point Noun زندہ سر ۔ سنبھالا ہوا ۔ جاری سر ۔
Organ scholar Adjective وہ طالب علم جو سکول کے گرجا میں آرگن بجاتا ہو ۔
Organ screen Noun اوٹ جو کلیسا میں آرگن باجے کے سامنے کھڑی کر دی جا تی ہے ۔
Organ screen Noun اوٹ جو کلیسا میں آرگن باجے کے سامنے کھڑی کر دی جا تی ہے ۔
Organ secernet Noun افرازی اعضاء
Organ stop Noun ارغنوں میں ایک جیسے سُروں کی نلکیوں کا سلسلہ ۔
Organ termatic Noun انتہائی عضو
Organ unoganised Noun اعضائے بول
Organ vestigial Noun بقیہ عضو ، عضو کی علامت کا باقی رہ جانا
Organa Noun اعضاء
Organdia Noun ایک قسم کی نہا یت با ریک ململ ۔
Organdie ایک قسم کی باریک ململ ۔
Organdyorgandie
Organelle Adjective آرگینل ۔ خلوی عضو ۔ سائٹو پلازم میں میٹا بولک سطح پر ادغام ۔
Organelly a subcellular compartment of eukaryotic cells with a discrete function usually bound by a membrane Phrase قائم رہنے والا ڈھانچہ ایک خاص فعل کے ساتھ جو خلیے کے ایک حصہ کو بناتا ہے ۔
Organic Adjective نامیاتی ، جسم کے کسی عضو یا عضا سے متعلق ۔
Organic acid نامیاتی تیزاب ۔ ایک نامیاتی مرکب جو اساس کو ایک پروٹان دینے کے قابل ہوتا ہے ۔ یعنی ایسا مرکب جو ایک یا زیادہ کار بوکسل گروہوں پر بعض صورتوں میں ہائیڈرو کسل گروہوں (مثلاًفینول ) پر مشتمل ۔
Organic analysis Noun نامیا تی تجزیہ ۔
Organic axis Noun محور خلیہ ۔
Organic base نامیاتی اساس ۔ ایک مالیکیول یا آیون جس کے ساتھ الیکٹران کا واحد جوڑا ہو ۔ جو پروٹان کے ساتھ باہمی ملاپ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہو ۔ عام نامیاتی مرکبات جو یہ شرائط پوری کرتے ہیں ان کا بنیادی کردار ایک آکسیجن یا ناٹروجن ایٹم جیسا ہوتا ہے ۔
Organic brain damage عضوی دماغ کا فتور فعل
Organic chemistry Noun نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مُرکبات سے تعلق رکھنے والا عِلم کیمیا ۔
Organic chemistry the chemistry of the element carbon traditionally excluding the oxides and carbonates Phrase نامیاتی کیمیا، نامیاتی مرکبات کی کیمیا ، کیمیا کی وہ شاخ جو نامیاتی مرکبات سے بحث کرتی ہے ۔
Organic compound Noun نامیا تی مرکب ۔
Organic compounds نامیاتی مرکبات ۔ ان کا اتکاز عموماً ان کے غیر آیونی کردار کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔ قطبی محلولوں میں نہ حل پذیری (مثلاً پانی میں ) غیر اشتعال پذیری اور ہم گرفتہ تعلق وغیرہ ۔ نامیاتی مرکبات کا بنیادی ذریعہ پودے ، حیوان ، کوئلہ ، پٹرولیم اور تیل ہوتے ہیں ۔
Organic conjuctivitis Noun عضوی سلابت یا لمستقل اکڑاﺅ
Organic defficency Noun عضوی مرض
Organic disease Noun مرضِ عُضوی ۔ مرضِ فعلی ۔ عُضوی بیماری ۔
Organic disorder Adjective نامیاتی کیمیاء ، فطری ، بنیادی یا عضویاتی بے ترتیبی ۔