organic base – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نامیاتی اساس ۔ ایک مالیکیول یا آیون جس کے ساتھ الیکٹران کا واحد جوڑا ہو ۔ جو پروٹان کے ساتھ باہمی ملاپ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہو ۔ عام نامیاتی مرکبات جو یہ شرائط پوری کرتے ہیں ان کا بنیادی کردار ایک آکسیجن یا ناٹروجن ایٹم جیسا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نامیاتی اساس ۔

🔹 Roman Urdu