English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orfever Noun زرگر ۔ سنار ۔
Org Noun او آر جی ۔ انٹرنیٹ ڈومین نیم سسٹم میں بالا ترین ڈومین جو ایسے ایڈریسز کی شناخت ہے جن کے لیے دوسرے معیار موزوں نہیں ہوتے ۔
Orgamule Noun عضو صغیر ، چھوٹا عضو
Organ Noun, Adjective اعضائے ریشہ میں سے ، دل ، پھیپھڑے اور جگر وغیرہ ، اندام ، بخشی ازیدن کہ برائے انجام کار ساختہ شدہ و از بافت ہائے مختلف تشکیل یافتہ است ۔
Organ a highly organized unit of structure having a defined function in a multicellular organism amd consisting of a range of tissues Phrase کثیر خلیاتی حصہ کسی جانور یا پودے کا جو کسی فعل یا افعال کے لیے ڈھانچہ بناتا ہے یعنی پتے اور گردے ۔
Organ albumin Noun عضوی البیومن
Organ bank Noun اعضائی ذخیرہ گاہ ۔اعضا بنک ۔
Organ bird Noun تسمانیہ اور جنوبی امریکہ کی خوش الحا ن چڑ یا ۔
Organ blower Noun آرگن میں پھو نک بھرنے والا شخص یا آلہ ۔
Organ blower Noun آرگن میں پھو نک بھرنے والا شخص یا آلہ ۔
Organ builder Noun آرگن ساز ۔
Organ cactus Noun بڑی ناگ پھنی ۔
Organ culture Adjective آرگن کلچر ۔ آب کاری اعضا کا کلچر ۔ جس میں کونپل ۔ پتے ۔ مقسمہ خلیے ۔ جڑیں وغیرہ موزوں ماحول میں ہوتے ہیں ۔
Organ enamel Noun مینا عضو
Organ end Noun انجامی عضو
Organ grinder Noun سڑکوں پر ہرڈی برڈی بجانے والا موسیقار ۔
Organ grinder Noun سڑکوں پر ہرڈی برڈی بجانے والا موسیقار ۔
Organ grinding Noun دستی آرگن بجانا ۔
Organ hearing Noun آلہ سماعت
Organ inferiority Noun نقص عضو ۔
Organ loft Noun گِرجا یا سنگیت گھر میں ارغنوں رکھنے کا گوشہ ۔
Organ o
Organ of corti Noun عضو کورٹی ۔ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تحرکات میں بدلتا ہے ۔
Organ of generation Noun عضو تناسل ۔
Organ of jacobson Adjective ناک کی چھوٹی سی غیر حساس تھیلی جو ادنیٰ حشرات یعنی سانپ وغیرہ میں اہم کردار کی حاصل ہے ۔
Organ of sight Noun عضو بصارت ۔ آنکھ ۔
Organ of vegetation تجسیمی عضو ۔
Organ olfactory Noun عضو شامہ ، ناک
Organ piano Noun ایک طرح کا پیانو جس میں سے مسلسل سر نکلتے ہیں ۔
Organ pipe Noun ارغنوں کی کوئی نلکی یا نرسل ۔