English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Organic disorders Adjective ایسی بیماری جس میں متاثرہ عضو کی ساخت میں تبدیلی پیش آتی ہے ۔
Organic drivenness Noun دماغی صدمہ والے افراد کی بیش فعالیت جو چوٹ لگنے یا خلقی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے
Organic evolution Noun نظریہ کہ موجود جاندار اشیاء پہلے کچھ اور تھیں اور ارتقائی منازل طے کرتے کرتے اس حالت کو پنچی ہیں
Organic headache Noun نامیاتی سر درد
Organic law Noun کِسی مُلک کے بُنیادی آئین یا دستور کے نفاذ کا قانون ۔
Organic literacy Adjective الفاظ و حقیقت کے مابین ارتباط ۔
Organic mental desired Noun جسمانی دماغی ابتری
Organic molecule Noun نامیاتی سالمہ ۔
Organic murmur Noun عضوی سرسراہٹ
Organic psychosis Noun عضوی دماغی عارضہ ۔
Organic radical Noun نامیاتی جزو مستقل ۔
Organic selection Noun عضوی انتخا ب ۔
Organic sensation Idiom عضلاتی ہیجان ۔
Organic stricture Noun تفیق فعلی
Organic vein Noun دواج ۔ شہ رگ ۔
Organic vertigo Noun دماغی عارضہ کے سبب چکر
Organic whole Noun نامیاتی کل ۔ نامیاتی تامہ ۔
Organica diseases Adjective ایسی بیماری جو عضو مائوف کی قدرتی بناوٹ کو بگاڑ دیں ۔
Organica mutitas Noun عضوی خرابی کے سبب گونگا
Organically Adverb عضویاتی طور پر ۔نامیاتی طور پر ۔ خِلفی یا بنیادی طور پر ۔
Organicism Noun نامیاتی نظریہ ۔
Organicist Noun نامیاتی نظریہ کا قائل ۔اس نظریہ پر یقین رکھنے والا ۔
Organisation منظم کرنا تنظیم ۔
Organisation chart Noun تنظیم کا چارٹ ۔
Organisation studies Adjective تنظیمی تجزیہ پر مبنی مطالعہ ۔
Organisational analysis Adjective کسی تنظیم کی ساخت اور فعالیتوں کا مطالعہ ۔
Organisational behaviour Adjective کسی تنظیم کا داخلی اور خارجی تعامل ۔
Organise انتظام کرنا ۔
Organised crime Noun منظم جرم ۔
Organiser Adjective وہ افسر جو مخصوص سکولوں میں مخصوص مضامین کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہو ۔