English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ordination Noun درجہ بندی ، ترتیب ، تقسیم ، پادریوں کا تقرر ، ضوابط کی اجرائی اور نفاذ ۔
Ordinee Noun نو مقرر شدہ پادری ۔
Ordnance توپخانہ ۔
Ordnance datum Noun اوسط سطح سمندر بسلسلہ مساحت براۓ فوج ۔
Ordnance department Noun وہ شعبہ جو فوجی گودام اور سامان کی دیکھ بھال کرے ۔
Ordnance survey Noun سرکاری شُعبہ مساحت جو ابتدا میں فوجی شُعبہ رسد و رسائل کے تحت تھا اور بڑے پیمانے پر سارے مُلک کے تفصیلی نقشے تیار کرتا تھا ۔
Ordnance survey map Noun شُعبہ فوجی مساحت کا تیار کردہ نقشہ ۔
Ordonance Noun ترتیب راست ۔ وضع ۔ فرمان ۔
Ordonary معمولی ۔ عام ۔
Ordonnance Noun اصولی ترتیب و تدوین خصوصاً ادبی یا تعمیراتی کاموں کی ۔
Ordovician Adjective جبلی دور ۔ پُرانہ وقت ۔
Ordovician see table at era Phrase ارضیاتی دور ، ۵۰۰ تا ۴۴۰ ملین سال تک جاری رہنے والا دور ۔
Ordure Noun لیدر ۔ براز ۔ گوبر ۔ بول و براز ۔ فُضلہ ۔
Ore کچ دھات ۔ ایسی معدنیات جن میں سے دھاتیں آسانی کے ساتھ نکالی جا سکیں ۔
Ore body Noun سنگ فلز ۔ فلز یاتی چٹان ۔
Ore dressing کچ دھات تصفیہ ۔ طبعی ذرائع سے کچ دھات کے اہم جزو کا ارتکاز کا ایک طریقہ ۔
Ore health Noun جستہ گلانےکا چھوٹا چولھا یا بھٹی جو ڈھلےہوے لوہے کی بنی ہو تی ہے ۔
Ore weed Noun سمندری گھاس ۔ بحری گھاس ۔
Oread Noun پہاڑی دیوی ۔ کوہستانی پری ۔
Orectic Adjective خواہش یا اشتہا سے مُتعلق ۔ چاہت سے مُتعلق ۔
Oregano Noun نازبو ۔ مرز نگوش کی خُشک پتّیاں جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔
Oreganowild marjoram
Oregon grape mahonia
Oreide Noun ایک قسم کا پیتل جو سونے سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Oreography Noun پہاڑوں کا جغرافیہ ۔ علم الجبال ۔ کوہی جغرافیہ ۔
Orexia Noun اشتہا ۔ بھوک ۔ خواہش ۔
Orexin Noun ایک بہ رنگ وبوشفاف مادہ جو ہاضم دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Orexis Adjective بھوک ۔
Orf Noun, Adjective بھیڑوں بکریوں کا مرض جو انسانوں میں بھی پھیل جاتا ہے ۔ انگلیوں ، ہاتھوں اور بازوﺅں کے اگلے حصے کی جلد پر ابھار نمودار ہوتا ہے ۔
Orfe Adjective اورفی ۔ تازہ پانی کی مچھلی طلائی زرد رنگ اور نیم پالتو اقسام میں سے ایک ہے ۔ شمالی یورپ میں پائی جاتی ہے ۔