organic compounds – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نامیاتی مرکبات ۔ ان کا اتکاز عموماً ان کے غیر آیونی کردار کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔ قطبی محلولوں میں نہ حل پذیری (مثلاً پانی میں ) غیر اشتعال پذیری اور ہم گرفتہ تعلق وغیرہ ۔ نامیاتی مرکبات کا بنیادی ذریعہ پودے ، حیوان ، کوئلہ ، پٹرولیم اور تیل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu