English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orbital convolution Noun مجحری ابھار
Orbital electron مداری الیکٹران ۔ اسے سیاری الیکٹران بھی کہتے ہیں ۔ ایٹم میں محصور ایک الیکٹران سمجھا جاتا ہے کہ یہ نیوکلیئس کے گرد مدار میں ہوتا ہے ۔ اس کا انداز سورج کے گرد کسی سیارے کی گردش سے مشابہت رکھتا ہے ۔
Orbital fascia Noun خانہ کی جھلی
Orbital fissure Noun شقاق محجری
Orbital gyrus Noun محجری تلفیف
Orbital kkabscess Noun خراج محجری ۔ محجری پھورا ۔
Orbital moment مداری میعار اثر ۔ کسی ایٹم یا آیون کے مقناطیسی میعار اثر کا جزو جو نیوکلیئس کے گرد الیکٹران کی گردش کے نتیجہ میں پیدا ہوتا ہے ۔
Orbital sander Noun برقی ریگ مال جو گول گول گھومتا ہے نہ کہ اِدھر اُدھر ۔
Orbitalis Noun مدار سے متعلق (لاطینی)
Orbitalorbitary
Orbited Verb محور میں گھوما ۔
Orbiter Noun مدار پر گھومنے والا ۔
Orbitocele Noun آنکھ کے ڈھیلے کا ابھر آنا
Orbitography Noun مدار اور اس کے حصوں کو بذریعہ ریڈگرافی دیکھنا
Orbitolite Noun تسمہ پا حیوان کامتحجر خول یا کھپڑا ۔
Orbitomalar Noun مدار چشم اور رخسار سے متعلق
Orbitonasal Adjective محجری انفی ۔ناک کی ہڈی کے متعلق ۔
Orbitooccipital
Orbitoocular
Orbitopathy Noun مدار اور اس کے متعلقات کی بیماری
Orbitopolpebral Noun مدار اور پپوٹے سے متعلق
Orbitospehoid Noun مدار چشم اور دماغ کے پیندے کی ہڈی سے متعلق
Orbitosphenoid Noun چھوٹی ہڈی ۔ محجری جمجمی ابھار ۔
Orbitostate Noun کھوپڑی کی گہرائی ناپنے کا آلہ ۔جمجمہ پیما ۔
Orbitotemporal Adjective کاشئہ چشم اور کنپٹی کی ہڈی کے متعلق ۔
Orbitotomy Noun آنکھ کے حلقے کی جراحی ۔
Orc Noun گاوماہی ۔
Orca Noun ہلاکو وھیل مچھلی ۔ سمندری وھیل مچھلی ۔ خاص قِسم کی مچھلی ۔
Orcadian Noun, Adjective جزائر آرکنے سے مُتعلق جو اسکاچستان کے شُمالی ساحِل کے قریب واقع ہیں ۔
Orchard Noun نخلستان ۔پھَلواڑی ۔باغِ میوہ ۔ پھلوں کا باغ ۔