English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orchard ariole Noun شمالی امر یکہ اور پول جو اپنا گھونسلہ پھلدار درختوں کی ٹہنیو ں میں لٹکا تا ہے ۔
Orchard fruit Noun باغ میوہ ۔ پھلواری ۔ درخت کاپھل ۔
Orchard grass Noun میوہ باغ میں اگنے والی کوئی گھاس ۔
Orchard house Noun شیشے کا گھر جس میں نرم ونازک درختو ں کے پودے اگائے اور محفوظ کئے جاتے ہیں ۔
Orchard house Noun شیشے کا گھر جس میں نرم ونازک درختو ں کے پودے اگائے اور محفوظ کئے جاتے ہیں ۔
Orcharding Noun پھل دار درختوں کی کاشت یا باغبانی ۔
Orchardist orchardman
Orchardman Noun پھلوں کا کاشت کار ۔ باغبانی کرنے والا ۔ مالی ۔ باغات کا دھیان رکھنے والا ۔
Orchards and vineyardsq 78 32
Orchards thick with treesq 80 30
Orchela Noun متبادل شکل ۔
Orchestic Adjective ناچ سے متعلق ۔ رقص سے متعلق ۔
Orchestra آرکسٹر ۔ سازندوں کا طائفہ ۔ ساز ۔ سنگیت ۔
Orchestra stalls Noun نِچلی منزل کی نشستوں کی پہلی قطار ۔
Orchestral Adjective آرکسٹرائی ۔ سازینے سے متعلق ۔
Orchestrally Adverb آرکسٹریا سازینے کے طور پر ۔ سازوں کے ذریعے ۔
Orchestrate Verb آرکسٹرا یا سازینہ مرتب کرنا ۔
Orchestrated Verb آرکسٹا بجایا ۔
Orchestration Noun سازینہ کاری ۔ فن یا حاصل ۔
Orchestratororchestrater
Orchi Prefix سابقہ بمعنی خصیہ یا فوطہ مثلا آرکیوپلاسٹی سے مراد خصیے کی جراحی ۔
Orchi o
Orchialgia Adjective خصیوں کی تھیلی کا درد ۔
Orchid Noun ثعلبِ مصری ۔ سحلب ۔
Orchid grey Noun ایک غیر مستقل رنگ جو اوسطا بھورا مائل ارغوانی ہوتا ہے ۔
Orchid salep Noun ثعلب مصری
Orchidaceae Noun سحلبیہ ۔ ثعلبیہ ۔
Orchidaceous Adjective ثعلبی ۔سحلبی ۔
Orchidalgia Noun درد خصیہ ۔
Orchidectomy Greek خُصیَہ بَراری ۔ خُصیے کاٹ کَر الَگ کَرنا