English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Orchidectomyrchiectomy | — | — |
| Orchidic testicular | Noun | خصیہ سے متعلق |
| Orchido | — | — |
| Orchidoncus | Adjective | خصیوں کا گومڑ ۔ |
| Orchidopexy | Verb | اوپر چڑہے ہوئے فوطے کو آپزیشن کے ذریعہ تھیلی میں اپنی صحیح حالت میں لانا ۔ |
| Orchidorrhaphy orchiopexy | Noun | خصیہ کو فوطہ میں اتارنا |
| Orchiectomy | Noun, Adjective | ایک یا دونوں خصیوں کی جراحی یہ اس لی جاتی ہے کہ خصیوں میں رسولی نمودار ہو جاتی ہے ۔ دونوں خصیوں کے اخراج سے مریض خصی ہو جاتا ہے ۔ ہٹلر کے خلاف یہودی اثر کے تحت جو کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ ہٹلر کے خصیے کا اپریشن کیا گیا تھا ۔ یہ محض پر اپیگنڈا ہے ۔ |
| Orchil | Noun | چھڑیلے سے تیار کردہ ۔ ایک ارغوانی یا سُرخ رنگ جو لٹمس کاغذ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Orchiocele | Adjective | فرطوں کی فتق ۔ |
| Orchioepididymitis | Noun | خصیہ اور برنج کی سوزش |
| Orchiopathy | Noun | خصیہ کا عارضہ |
| Orchiopexy | Noun | خصیہ کو فوطہ میں اتارنا |
| Orchioplasty | Noun | خصیہ کی پلاسٹک سرجری |
| Orchioscheocele | Noun | فوطہ کے ہرنیا میں رسولی بننا |
| Orchiotomy | Noun | بائیاپسی کی غرض کے لیے خصیے سے گوشت کاٹنا یہ بالعموم مردوں کی عنائت کی خاطر کیاجاتا ہے ۔ |
| Orchis | Greek | جِنس سَلحَب ۔ خُصیَہ ۔ فوطَہ ۔ |
| Orchis laxiflora | Noun | ثعلب مصری ، سحلب ، شالامصری |
| Orchitis | Adjective | فوطوں کی سوزش جس کے باعث درد ، سرخی اور ورم ہو جاتا ہے یہ شکایت ایک خصیے میں بھی ہو سکتی ہے اور دونوں میں بھی ۔ یہ مرض عنایت یعنی نامردی پر بھی منتج ہو سکتی ہے ۔ |
| Orchotomy | Noun | ہیجڑا بنانا ۔ خصی کرنا ۔ نامرد بنانا ۔ |
| Orcidopexy | Greek | خُصیَہ دوزی ۔ ایسا خُصیَہ جو نیچے نَہ اُترا ہو ۔ اِسے سَکرُوٹَم میں لانے کا آپرَیشَن اور اِسے اِسی پوزیشَن میں قائم رَکھنا |
| Orcin | Noun | مُختلف کائی کے پودوں میں سے کِسی سے نکالا ہوا قلمی مادّہ جو ہوا میں سُرخ ہو جاتا ہے اور رنگ کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ |
| Orcinol | آرسینول ۔ ایک سفید قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ107-8 سینٹی گریڈ ہوا میں رہنے پر سرخ رنگ میں بدل جاتا ہے ۔ کاربوہائیڈریٹس کے تجزیاتی سراغ لگانے کے لیے استعما کیا جاتا ہے ۔ | |
| Ordain | Verb | مزہبی امامت کے فرائض سونپنا ۔ حُکم جاری کرنا ۔ |
| Ordainable | Adjective | ترتیب دینا ۔ مرتب کرنا ۔ منظم کرنا ۔ تیار کرنا ۔ |
| Ordained | Verb | انتظار کیا ۔ |
| Ordainer | Noun | مقرر کرنے والا ۔ حکم جاری کرنے والا ۔ |
| Ordainment | Noun | نفاذِ حُکم ۔ اجزائے فرمان ۔ |
| Ordeal | Noun | جسمانی اذیت دے کر جھوٹ سچ کا امتحان ۔ |
| Ordeal fire | Noun | آزمائش آ گ ۔ آتش نمرود ۔ |
| Order | Verb | ترتیب دینا ۔ باقاعدہ کرنا ۔ منعقد کرنا ۔ حکم دینا ۔ |