English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orange scale Noun وہ کیڑا جو نارنجی کے درخت کو نقصان پہنچاتا ہے
Orange sour Noun نارنج
Orange squash Noun نارنگی کے عرق سے تیار کردہ ایک مشروب جو اکثر مرتکز یا گاڑھی صورت میں مِلتا ہے ۔
Orange stick Noun ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جِس سے ناخُن صاف کرتے ہیں اور تراشتے ہیں ۔
Orange tawny Noun ہلکا زردی مائل بھورا رنگ ۔
Orange tip Noun ایک قسم کی تتلی جس کے پروں کے سروں پر نا رنجی رنگ کے دھبے ہوتے ہیں ۔
Orange wine Noun نارنجی شراب ۔
Orange wood
Orangeade Noun سنترے کے رس کا مشروب ۔ سنترے کا افشردہ ۔
Orangeism Noun آئرش پروٹسٹنٹ بالادستی کا اصول جس پر شمالی آئر لینڈ کے پروٹسٹنٹ کار بند ہیں ۔
Orangeist Noun آئرش پروٹسٹنٹ بالادستی کے اُصُول پر کار بند شخص ۔
Orangeman Noun بادشاہ ولیم سِوم
Orangery Noun نارنجستان ۔ سنگتروں کا باغ ۔کِنو کا باغ ۔
Oranges are hanging in the trees Phrase مالٹے درختوں پر لٹک رہے ہیں
Oranges arent sold by weight
Oranges were liked by her Noun سنگترے اس سے پسند کئے جاتے تھے
Oranges were not liked by her Phrase سنگترے اس سے پسند نہیں کیے جاتے تھے
Orangewood چوبِ بارنج ۔ ترشاوہ جنس ۔
Orangutanorangoutanorangorangutangorangoutang
Orant Noun پجاری ۔ پرستار ۔ پرستش کرنے والا ۔
Orap Noun پائیموزائیڈ کا تجارتی نام ۔
Orasigas
Orate Verb تقریر کرنا ۔ کلام کرنا ۔خطبہ دینا ۔
Orated Verb تقریر کی ۔
Oration Noun تقریر ۔ خطاب ۔ بیان ۔
Orator Noun مقرر ۔ خطیب ۔
Oratorial Adjective فصاحت سے متعلق ۔ جادو بیانی سے متعلق ۔ فن خطابت سے متعلق ۔
Oratorian Adjective کلیسا کی مخصوص انجمن ۔
Oratorical Noun مقررانہ ۔ خطیبانہ ۔
Oratorically Adverb خطبیانہ انداز میں ۔