orbital electron – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مداری الیکٹران ۔ اسے سیاری الیکٹران بھی کہتے ہیں ۔ ایٹم میں محصور ایک الیکٹران سمجھا جاتا ہے کہ یہ نیوکلیئس کے گرد مدار میں ہوتا ہے ۔ اس کا انداز سورج کے گرد کسی سیارے کی گردش سے مشابہت رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu