English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oratorio Noun بھجن ۔ مذہبی اوپیرہ ۔ اداکاری ۔
Oratory تقریر کا فن ۔ خطابت ۔ فصاحت ۔ خطابت ۔
Orb Verb حلقے میں لینا ۔ حلقہ بنانا ۔ مدار میں حرکت کرنا ۔
Orb of the moon Noun, Adjective چاند کی طرح چمکدار تھالی ۔
Orbed Adjective حلقے دائر ۔ دائر نما ۔
Orbenin Noun کلاکساسیلائین کا تجارتی نام ۔
Orbicular Adjective آربی کیولر ۔ مدور ۔ گول ۔ پتے کی شکل ۔ اس میں پتے کی ہتھیلی کم و بیش گول اور چپٹی ہوتی ہے ۔ مثلا کنول کا پتا ۔
Orbicular bone Adjective کان کی ایک گول مول چھوٹی سی ہڈی کا نام ہے ۔
Orbicular fish Noun مشرقی ہندوستان میں پائی جانے والی ایک مچھلی ۔
Orbicular muscle Noun عضلہ مد و د ۔ عضلہ حاصرہ ۔
Orbicular orbiculate Verb حلقہ نما دائرہ نما ۔
Orbicular papillary re echo Noun ایک جانب کی پتلی کا آنکھ کو بند کرنے پر خودبخود بند ہو جانا
Orbicularis falpebrarum Adjective آنکھ کے ایک پٹھے کا نام ہے جس کی مدد سے پپوٹے بند ہوتے ہیں ۔
Orbicularis oculi re echo Noun آنکھیں بند کرنے یا آنکھوں پر دباﺅ ڈالنے سے آنکھ بند ہونے کا رد عمل
Orbicularis zona Noun گھیردار نملہ
Orbicularity Noun گولائی ۔ تدویر ۔
Orbicularly Adverb دائرے کے طور پر ۔ چکر کاٹتے ہوئے ۔
Orbicularorbiculate
Orbiculate Noun گولائی ۔ گول شکل ۔ گول حالت ۔
Orbit Latin Law کاسَہ چَشَم ۔ آنکھ کا گولا اور اِس کے زَوائد پَر مُشتَمَل اَستَخوانی ساکَٹ
Orbit 1astron the movement of one body around another under a gravitational force
Orbit of earth Noun مدارارضی ۔ زمین کا مدار ۔
Orbita pl orbitae Noun گڑھا (لاطینی)
Orbitae aditus Noun پتھریلا دروازہ
Orbital Verb آنکھ کے گھیرے کا ۔
Orbital a solution of the schrodinger equation the name being designed to convey the impression of les certainty than the orbit of the bohr model Phrase آپٹیکل مداری ، سالمیے یا ایٹم میں تمام نقاط پر مشتمل جگہ جس پر الیکٹران کی فعل موج کافی قدر رکھتی ہے اگر مخالف سپن ہوں تو ایک کے بجائے دو الیکٹرون بھی ہوسکتے ہیں ۔
Orbital abscess Noun (گھیرے کے اندر) پھوڑا
Orbital aneurysmal Noun دائروی انورسما ، محجری انورسما
Orbital angular momentum l
Orbital angular momentumone of the two sources or angular momentum of an electronin an atom Phrase مداروی زوایائی مومیٹنم ، کسی ایٹم میں الیکٹران کے زوایائی مومیٹنم ، کسی ایٹم میں الیکٹران کے زوایائی مومیٹنم کے دو ذرائع میں سے کوئی ایک ذریعہ ۔